Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser9933781895
  • 38Stories
  • 60Followers
  • 223Love
    504Views

حاتم چنگیز

  • Popular
  • Latest
  • Video
11acbe3900f7886ebacb4939db06ab80

حاتم چنگیز

کمرے میں دھواں درد کی پہچان بنا تھا 

کل رات کوئی پھر مرا مہمان بنا تھا 

بستر میں چلی آئیں مچلتی ہوئی کرنیں 

آغوش میں تکیہ تھا سو انجان بنا تھا 

وہ میں تھا مرا سایہ تھا یا سائے کا سایہ 

آئینہ مقابل تھا میں حیران بنا تھا 

نظروں سے چراتا رہا جسموں کی حلاوت 

سنتے ہیں کوئی صاحب ایمان بنا تھا 

ندی میں چھپا چاند تھا ساحل پہ خموشی 

ہر رنگ لہو رنگ کا زندان بنا تھا

©حاتم چنگیز vb
#Red

vb #Red

11acbe3900f7886ebacb4939db06ab80

حاتم چنگیز

ہر بار تجھ سے ملتے وقت​

تجھ سے ملنے کی آرزو کی ہے​

تیرے جانے کے بعد بھی میں نے​

تیری خوشبو سے گفتگو کی ہے​

©حاتم چنگیز گھھ

#soulmate

گھھ #soulmate

11acbe3900f7886ebacb4939db06ab80

حاتم چنگیز

اپنی انگڑائیوں پہ جبر نہ کر​

مجھ پہ یہ قہر ٹوٹ جانے دے​

ہوش میری خوشی کا دشمن ہےتو​

مجھے ہوش میں نہ آنے دے​

-

©حاتم چنگیز ہہ
#soulmate
11acbe3900f7886ebacb4939db06ab80

حاتم چنگیز

ااععس

#throwback2020

ااععس #throwback2020

11acbe3900f7886ebacb4939db06ab80

حاتم چنگیز

‏ہم   نے  مانا  کہ  تغافل  نہ  کرو  گے، لیکن ​
خاک ہو جائیں گے ہم ، تم کو خبر ہونے تک​
‏ہم تمہیں اپنی خبر دیں بھی تو کیا سوچ کے دیں
ہم   کو   رہنا   ہی   نہیں  تم  کو  خبر   ہونے  تک

©حاتم چنگیز #hangout بںب

#hangout بںب

11acbe3900f7886ebacb4939db06ab80

حاتم چنگیز

love

#poetryunplugged
11acbe3900f7886ebacb4939db06ab80

حاتم چنگیز

کچھ کرم ہم گوشہ نشینوں پر بھی فرمایا کرو
شہر میں تو آتے ہی رہتے ہو  ادھر بھی آیا کرو
آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے دیکھا نا کیجیئے
سب  دیکھتے ہیں آپ کو ایسا نا کجئیے

©حاتم چنگیز #vacation
11acbe3900f7886ebacb4939db06ab80

حاتم چنگیز

chandni
#lovebeat

chandni #lovebeat

11acbe3900f7886ebacb4939db06ab80

حاتم چنگیز

#hayat
11acbe3900f7886ebacb4939db06ab80

حاتم چنگیز

#sharam
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile