Ghulam Dastageer

Ghulam Dastageer

FB GHULAM DASTAGEER, INSTAGRAM GHULAY_DASTAGEER_000786. follow me poetry lover. photo editing videos editing please follow me friends

https://www.facebook.com/rafique.jamali

  • Popular Stories
  • Latest Stories

#najoto#urdo#Poetry#Vice#record#ghulam#dastageer




muskurhat a he jati ha aksr gosy MAIN tara name son kar

33 Love
285 Views
1 Share

#najoto#urdo#Poetry#Vice#record#ghulam#dastageer


منافق بن کر رشتوں کی سیاست نہیں کرتا

جو دِل کو اچھا لگتا ہے اُسی کو دوست کہتا ہوں

33 Love
325 Views
3 Share

"#Pehlealfaaz جب بھی کوئی امیر لڑکی نظر سے گزرتی ہے تو ایک ہی خیال زہن میں آتا ہے کہ "اگر تم مل جاؤ کمانا چھوڑ دینگے ہم" 🤭😂😂"

#Pehlealfaaz جب بھی کوئی امیر لڑکی نظر سے گزرتی ہے تو ایک ہی خیال زہن میں آتا ہے کہ

"اگر تم مل جاؤ کمانا چھوڑ دینگے ہم" 🤭😂😂

#najoto#urdo#Comedy#Funny#ghulam#dastageer#

جب بھی کوئی امیر لڑکی نظر سے گزرتی ہے تو ایک ہی خیال زہن میں آتا ہے کہ

"اگر تم مل جاؤ کمانا چھوڑ دینگے ہم"

27 Love

#najoto#urdo#Vice#record
#Comedy#ghulam#dastageer

21 Love
75 Views

"#Pehlealfaaz سنو میری امی مجھے بچپن میں ڈرایا کرتیں تھیں۔۔۔۔۔۔ "درندے"، بہلا پھُسلا کر ساتھ لے جاتے ہیں بچوں کو، ہاتھ پاؤں کٹوا کہ بھیگ منگواتے ہیں پھر۔ تم نے بھی یہی کیا، بہلا پھُسلا کہ لے گئے محبت کہ راستے اور ہاتھ پاؤں کاٹ دیئے، واپسی کی راہ نہ چھوڑی اور اب بھیگ منگواتے ہو اپنی توجّہ کی۔۔۔۔ اپنی ایک نظر کی۔ امّی شاید یہ بتانا بھُول گئیں تھیں کہ یہ حادثے بڑے ہوکر بھی ہوسکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔💔😢 #معصوم. 💔💔"

#Pehlealfaaz سنو میری امی مجھے بچپن میں ڈرایا کرتیں تھیں۔۔۔۔۔۔ "درندے"، بہلا پھُسلا کر ساتھ لے جاتے ہیں بچوں کو، ہاتھ پاؤں کٹوا کہ بھیگ منگواتے ہیں پھر۔
تم نے بھی یہی کیا، بہلا پھُسلا کہ لے گئے محبت کہ راستے اور ہاتھ پاؤں کاٹ دیئے، واپسی کی راہ نہ چھوڑی اور اب بھیگ منگواتے ہو اپنی توجّہ کی۔۔۔۔ اپنی ایک نظر کی۔
امّی شاید یہ بتانا بھُول گئیں تھیں کہ یہ حادثے بڑے ہوکر بھی ہوسکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔💔😢
#معصوم.   💔💔

#najoto#urdo#Stories#

#ghulam#dastageer
سنو میری امی مجھے بچپن میں ڈرایا کرتیں تھیں۔۔۔۔۔۔ "درندے"، بہلا پھُسلا کر ساتھ لے جاتے ہیں بچوں کو، ہاتھ پاؤں کٹوا کہ بھیگ منگواتے ہیں پھر۔
تم نے بھی یہی کیا، بہلا پھُسلا کہ لے گئے محبت کہ راستے اور ہاتھ پاؤں کاٹ دیئے، واپسی کی راہ نہ چھوڑی اور اب بھیگ منگواتے ہو اپنی توجّہ کی۔۔۔۔ اپنی ایک نظر کی۔
امّی شاید یہ بتانا بھُول گئیں تھیں کہ یہ حادثے بڑے ہوکر بھی ہوسکتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔💔😢
#معصوم__ 💔💔

17 Love