Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser6840885105
  • 38Stories
  • 59Followers
  • 331Love
    213Views

f.

Poet || Music 🎶 Lover || Lawyer +923087803080

  • Popular
  • Latest
  • Video
12f9e727f1a8af988c3baa659124ffa6

f.

جیویں شالا دل جانی، مزا زندگی دا بھن چھوڑا ای۔۔۔۔۔
دس کیہہ دے آکھے تےگھر، بار، وطن چھوڑا ای۔۔۔۔۔۔

©f. Kashmir

Kashmir #Shayari

13 Love

12f9e727f1a8af988c3baa659124ffa6

f.

تیرا ہاتھ، ہاتھ سے چھوٹ گیا تو لکیریں ہاتھ کی مٹ گئیں۔۔۔۔۔
جو لکھا ہوا تھا وہ مٹ گیا، جو نصیب تھے وہ بدل گئے۔۔۔۔۔۔۔۔

©f. #apart

11 Love

12f9e727f1a8af988c3baa659124ffa6

f.

اداسی گھیر لے, غم چاٹ بھی لے گر کونین........
ہم ایسے لوگ, کبھی خود کشی نہیں کرتے..........

©f.

8 Love

12f9e727f1a8af988c3baa659124ffa6

f.

اچھے کی امید میں, کتنے مشکل دن کٹ جاتے ہیں...........
خواب محل کے دیکھے اکثر, خاک پہ سونے والوں نے.........

©f.
12f9e727f1a8af988c3baa659124ffa6

f.

میں تیرے بعد جو زندہ ہوں, تو قصہ یوں ہے...........
میں جو مرتا تو, میری ماں نے بھی مر جانا تھا.........

©f.

10 Love

12f9e727f1a8af988c3baa659124ffa6

f.

ماں کی آنکھ میں آنسو دیکھ کے, خود سے عہد کیا...........
کچھ بھی ہو لیکن, اب مجھ کو یوں برباد نہیں رہنا.......

©f.

8 Love

12f9e727f1a8af988c3baa659124ffa6

f.

عجمی خُم ہے تو کیا، مے تو حجازی ہے مری.......
نغمہِ ہندی ہے تو کیا، لے تو حجازی ہے مری........!

©f. #motivation...

10 Love

12f9e727f1a8af988c3baa659124ffa6

f.

it's my birthday

©f. #HappyBirthday
12f9e727f1a8af988c3baa659124ffa6

f.

نہ سلیقہ مجھ میں کلیم کا, نہ قرینہ تجھ میں خلیل کا........ 
میں ہلاک جادوئے سامری, تو قتیل شیوۂِ آزری..........

©f.

12 Love

12f9e727f1a8af988c3baa659124ffa6

f.

support and follow..... 

for shy and one sided lovers......... 

#breeze

support and follow..... for shy and one sided lovers......... #breeze

59 Views

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile