Nojoto: Largest Storytelling Platform
adeelchandgill5139
  • 60Stories
  • 250Followers
  • 403Love
    61Views

Adeel Chand Gill

Poet. writer

  • Popular
  • Latest
  • Video
13ae6ea1837b658619ee3443720d8525

Adeel Chand Gill

انکی خوشبو سے معطر ہے میرا سارا وجود
انہی ہاتھوں میں میرے خواب چھپے ہیں مولا
انگلیان مجھ کو محبت میں بھیگو دیتی ہیں۔
انہی پوروں نےمیرے درد چونے ہیں مولا




انکی رگ رگ میں محبت ہی محبت رکھنا
میرے مولا یہ حسین ہاتھ سلامت رکھنا

©Adeel Chand Gill
13ae6ea1837b658619ee3443720d8525

Adeel Chand Gill

میں سارا دِن بُہت مصروف رہتا ہوں، مگر جونہی

قدم چوکھٹ پہ رکھتا ہوں تو  تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

©Adeel Chand Gill ghazal

ghazal #Shayari

13ae6ea1837b658619ee3443720d8525

Adeel Chand Gill

اٹھی ہی نہیں نگاہ کسی اور کی طرف 
اک شخص کا دیدار مجھے اتنا پابند کر گیا

©Adeel Chand Gill

13ae6ea1837b658619ee3443720d8525

Adeel Chand Gill

تم کو     دیکھ     کے   لگتا  ہے
یہ شام تمھارے جیسی ہے

یہ چاند تمھارے جیسا ہے
یہ رات تمھارے جیسی ہے

ہر         رنگ   سمیٹے           بیٹھے         ہو
یہ پھول تمھارے جیسے ہیں

باغوں میں کھلتی کلیووں کے
سب      ناز     تمھارے     جیسے     ہیں

                                                                                                                                                                          عادئ گل

©Adeel Chand Gill #OneSeason
13ae6ea1837b658619ee3443720d8525

Adeel Chand Gill

اب کے بار کنگن نہیں چوڑیاں لاوں گا
 دیکھوں گا بدلتے موسم ان کی کھنک سے
ہو سکا تو پھر سے ہاروں گا دل اپنا تجھ پہ
اپنی قسمت کو اک بار پھر سے آزماوں گا
اب کے بار کنگن نہیں چوڑیاں لاوں گا
                                                                                                                                                                                                                                                                
             ازقلم : عادی گل

©Adeel Chand Gill

13ae6ea1837b658619ee3443720d8525

Adeel Chand Gill

سنو !
 کبھی چاند کو ذمین پہ اترتے دیکھا ہے    
میرے ساتھ تو اکثر اتفاق ہوا ہے

©Adeel Chand Gill #droplets
13ae6ea1837b658619ee3443720d8525

Adeel Chand Gill

تجھے  کیا    خبر تیری        دید       کی     خاطر     جاناں
ہم روز آیئنے میں اپنی آنکھیں دیکھتے ہیں

از قلم  :  عادی گل

©Adeel Chand Gill #SuperBloodMoon
13ae6ea1837b658619ee3443720d8525

Adeel Chand Gill

تیرے حال سے ہوں بے خبر  ایسا نہیں ہوں
جیسا تو سوچتی ہے  میری جان  ویسا نہیں ہوں

تجھے لگتا ہے بہت  خوش ہے  تیرے بغیر  عادی
میں جی تو    رہا       ہوں مگر  پہلے    جیسا  نہیں  ہوں۔

ازقلم: عادی گل

©Adeel Chand Gill
  #Rose
13ae6ea1837b658619ee3443720d8525

Adeel Chand Gill

تیرے حال سے ہوں بے خبر  ایسا نہیں ہوں
جیسا تو سوچتی ہے  میری جان  ویسا نہیں ہوں

تجھے لگتا ہے بہت  خوش ہے  تیرے بغیر  عادی
میں جی تو    رہا       ہوں مگر  پہلے    جیسا  نہیں  ہوں۔

ازقلم: عادی گل

©Adeel Chand Gill #Rose
13ae6ea1837b658619ee3443720d8525

Adeel Chand Gill

گردشِ ماہ کے ہم نہیں پابند۔۔۔
عید کرلیں گے جب خوشی ہوگی

©Adeel Chand Gill

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile