Nojoto: Largest Storytelling Platform
shaukatalishauka5134
  • 223Stories
  • 72Followers
  • 1.6KLove
    499Views

shaukat ali shaukat

جسم فانی کو میرے چاہیے جلا کر پھینک دے روح میری ہے بقا یہ تجھ سے جل سکتی نہیں شوکت علی شوکتؔ Shaukatali6675@gmail.com

  • Popular
  • Latest
  • Video
174fb1b8868f03dabfebf72161be6945

shaukat ali shaukat

محبوب महबूब

محبوب महबूब #Shayari

47 Views

174fb1b8868f03dabfebf72161be6945

shaukat ali shaukat

6 Bookings

174fb1b8868f03dabfebf72161be6945

shaukat ali shaukat

माँ तेरी याद  मुझे  जब भी कभी आती  है 
दिल मेरा रोता है और आंख ये भर जाती है 
चैन   से   सोने   नहीं  देती   मुझे  रातों  में 
याद  तेरी  मुझे ख़्वाबों  में  भी  तड़पाती है 
शौकत अली शौकत

©shaukat ali shaukat #motherlove
174fb1b8868f03dabfebf72161be6945

shaukat ali shaukat

जाने से मुझे अपनी क़सम दे के मेरी जाँ 
तुम रोक तो सकते थे मगर रोक न पाये 
शौकत अली 'शौकत'
جانے سے مجھے اپنی قسم دے کے میری جاں 
  تم   روک   تو   سکتے   تھے    مگر  روک   نہ   پائے 
شوکت علی شوکتؔ

©shaukat ali shaukat Jane se mujhe apni qasm de ke meri jaan 
Tum rok to sakte the magr rok na paye

#safarnama

Jane se mujhe apni qasm de ke meri jaan Tum rok to sakte the magr rok na paye #safarnama

9 Love

174fb1b8868f03dabfebf72161be6945

shaukat ali shaukat

محبت      میں     کیسا    مقام      آ گیا   ہے 
    کہ ہاتھوں میں میرے یہ جام آ گیا ہے 
شوکت علی شوکتؔ 






.

©shaukat ali shaukat मोहब्बत में कैसा मक़ाम आ गया है 
कि हाथों में मेरे ये जाम आ गया है 
शौकत अली 'शौकत'
محبت میں کیسا مقام آ گیا ہے 
کہ ہاتھوں میں میرے یہ جام آ گیا ہے 
شوکت علی شوکتؔ

मोहब्बत में कैसा मक़ाम आ गया है कि हाथों में मेरे ये जाम आ गया है शौकत अली 'शौकत' محبت میں کیسا مقام آ گیا ہے کہ ہاتھوں میں میرے یہ جام آ گیا ہے شوکت علی شوکتؔ

8 Love

174fb1b8868f03dabfebf72161be6945

shaukat ali shaukat

غزل 
سوائے     غم     کچھ       ملا       نہیں        ہے
مگر      کسی        سے          گلا       نہیں          ہے 
میں تیرے آگے کروں جو سجدہ 
توں     مِرا         کوئی        خدا       نہیں          ہے 
وفا     کے      بدلے      وفا       جہاں    میں 
مجھے     کسی            سے            ملا        نہیں       ہے 
بچھڑ کے   تم  سے  نہ جی  سکوں گا 
تمہیں    تو   یہ        بھی    پتہ      نہیں     ہے
ملی       ہے     منزل      اسی    کو      شوکتؔ 
جو رہ   میں ٹھک کر    رکا    نہیں    ہے 
شوکت علی شوکتؔ

©shaukat ali shaukat

9 Love

174fb1b8868f03dabfebf72161be6945

shaukat ali shaukat

غزل 
سوائے     غم     کچھ       ملا       نہیں        ہے
مگر      کسی        سے          گلا       نہیں          ہے 
میں تیرے آگے کروں جو سجدہ 
توں     مِرا         کوئی        خدا       نہیں          ہے 
وفا     کے      بدلے      وفا       جہاں    میں 
مجھے     کسی            سے            ملا        نہیں       ہے 
بچھڑ کے   تم  سے  نہ جی  سکوں گا 
تمہیں    تو   یہ        بھی    پتہ      نہیں     ہے
ملی       ہے     منزل      اسی    کو      شوکتؔ 
جو رہ   میں ٹھک کر    رکا    نہیں    ہے 
شوکت علی شوکتؔ

©shaukat ali shaukat

7 Love

174fb1b8868f03dabfebf72161be6945

shaukat ali shaukat

पैसों  के   लिए  बीवी   को  न  अपनी  सताओ 
गर  मर्द  हक़ीक़ी  हो तो  ख़ुद  जा  के कमाओ 
मुस्लिम  की ये रहमत  है तो  हिंदू  की है लक्ष्मी 
तुम रहमत-ओ-लक्ष्मी को न यूँ ज़िन्दा जलाओ 
शौकत अली 'शौकत'








.

©shaukat ali shaukat پیسوں کے لئے بیوی کو نہ اپنی ستاؤ
گر مرد حقیقی ہو تو خود جا کے کماؤ
مسلم کی یہ رحمت ہے تو ہندو کی ہے لکشمی 
تم رحمت و لکشمی نہ یوں زندہ جلاؤ
شوکت علی شوکتؔ

پیسوں کے لئے بیوی کو نہ اپنی ستاؤ گر مرد حقیقی ہو تو خود جا کے کماؤ مسلم کی یہ رحمت ہے تو ہندو کی ہے لکشمی تم رحمت و لکشمی نہ یوں زندہ جلاؤ شوکت علی شوکتؔ

7 Love

174fb1b8868f03dabfebf72161be6945

shaukat ali shaukat

پیسوں     کے   لئے    بیوی   کو   نہ   اپنی   ستاؤ
گر      مرد    حقیقی    ہو    تو   خود     جا    کے    کماؤ
مسلم کی یہ رحمت ہے تو ہندو کی ہے لکشمی 
تم     رحمت     و  لکشمی    نہ    یوں   زندہ     جلاؤ
شوکت علی شوکتؔ






।

©shaukat ali shaukat पैसों के लिए बीवी को न अपनी सताओ 
गर मर्द हक़ीक़ी हो तो ख़ुद जा के कमाओ 
मुस्लिम की ये रहमत है तो हिंदूकी है लक्ष्मी 
तुम रहमत-ओ-लक्ष्मी को न यूँ ज़िन्दा जलाओ 
शौकत अली 'शौकत'

पैसों के लिए बीवी को न अपनी सताओ गर मर्द हक़ीक़ी हो तो ख़ुद जा के कमाओ मुस्लिम की ये रहमत है तो हिंदूकी है लक्ष्मी तुम रहमत-ओ-लक्ष्मी को न यूँ ज़िन्दा जलाओ शौकत अली 'शौकत'

7 Love

174fb1b8868f03dabfebf72161be6945

shaukat ali shaukat

جان      تم      پر      نثار  کرتا  ہوں
میں بہت تم سے پیار کرتا ہوں 
شوکت علی شوکتؔ 



जान   तुम   पर    निसार    करता   हूँ
मैं   बहोत    तुमसे    प्यार   करता   हूँ 
शौकत    अली    'शौकत'

©shaukat ali shaukat جان تم پر نثار کرتا ہوں
जान तुम पर निसार करता हूँ 
میں بہت تم سے پیار کرتا ہوں 
मैं बहोत तुमसे प्यार करता हूँ 
شوکت علی شوکتؔ
शौकत अली 'शौकत'

جان تم پر نثار کرتا ہوں जान तुम पर निसार करता हूँ میں بہت تم سے پیار کرتا ہوں मैं बहोत तुमसे प्यार करता हूँ شوکت علی شوکتؔ शौकत अली 'शौकत'

7 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile