Nojoto: Largest Storytelling Platform
alijalali3196
  • 62Stories
  • 461Followers
  • 724Love
    2.9KViews

Ali Jalali

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
17614fd96478af1911d87a22e964fdac

Ali Jalali

طلب کی راہ میں پانے سے پہلے کھونا پڑتا ہے 
بڑے سودے نظر میں ہوں تو چھوٹا ہونا پڑتا ہے 
محبت زندگی کے فیصلوں سے لڑ نہیں سکتی 
کسی کو کھونا پڑتا ہے ، کسی کا ہونا پڑتا ہے !

©Ali Jalali طلب کی راہ میں ۔۔۔

طلب کی راہ میں ۔۔۔ #Shayari

17614fd96478af1911d87a22e964fdac

Ali Jalali

خدا ہیں لوگ گناہ و ثواب دیکھتے ہیں 
سو ہم تو روز ہی روز حساب دیکھتے ہیں 
کچل کچل کے فٹ پاتھ پر نہ چلو اتنا
یہاں پہ رات کو مزدور خواب دیکھتے ہیں

©Ali Jalali #Path
17614fd96478af1911d87a22e964fdac

Ali Jalali

#HeartfeltMessage
17614fd96478af1911d87a22e964fdac

Ali Jalali

17614fd96478af1911d87a22e964fdac

Ali Jalali

خوابِ تعمیر ِچمن دیکھنے والے چپ ہیں 
ظلمتیں محو ِتکلم ہیں اجالے چپ ہیں 
کیسے اجڑا یہ چمن ہم نے اٹھایا ہے سوال 
اُس پہ تاریخِ گلستاں کے  حوالے چپ ہیں !

©Ali Jalali
17614fd96478af1911d87a22e964fdac

Ali Jalali

میرے ساتھ چلنے کی شرط پر کئی لوگ چل تو پڑے مگر 
کوئی راستے میں بدل گیا تو کوئی راستہ ہی بدل گیا ۔۔!

©Ali Jalali
17614fd96478af1911d87a22e964fdac

Ali Jalali

تو میرے درد کی تضحیک نہیں کر سکتا 
چھوڑ دے زخم اگر ٹھیک نہیں کر سکتا

©Ali Jalali
17614fd96478af1911d87a22e964fdac

Ali Jalali

اگر غصّے میں ہوں بچے تو خوش کر کے سلا دینا
چراغوں کو کئی نادان جلتا چھوڑ دیتے ہیں  ۔۔

©Ali Jalali #Shadow
17614fd96478af1911d87a22e964fdac

Ali Jalali

کسی کو حلقہٴ احباب سے نکالا نہیں  !
جو پھل خراب تھے ٹہنی سے گِر گئے خود ہی

©Ali Jalali #sadak
17614fd96478af1911d87a22e964fdac

Ali Jalali

#HeartfeltMessage
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile