Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser3447667898
  • 2Stories
  • 204Followers
  • 1.3KLove
    1.2KViews

زابیر نایک نیل

اپنی‌سوچ

  • Popular
  • Latest
  • Video
181c0f67ca9e67dbe8d245c12f2a121e

زابیر نایک نیل

عقل نے دیر کر دی آنے میں
عشقِ لیے چکا تھا امتحان ہم سے

©Naik Zabir NEEL #intezaar  Aaj Ka Panchang

#intezaar Aaj Ka Panchang

181c0f67ca9e67dbe8d245c12f2a121e

زابیر نایک نیل

White 
تینہ محبت کیم دکھ زالی۔ پوزۓ لیتھس گیلے
بیوافا مو میہ کیر ہا تو حالیے۔ پوزۓ لیتھس گیلے
اس چھسم مظلوم داوگن   ۔
 اسن پات ظلم چھت شراونن
تینہ رعویس نہ ہو ہگچھس بالیے۔ پوزے لیتھس گیلے
عاشقی سن سو وقت یاد چھم  ۔
 تو نہ ہو  مشرل میس تیست وادہ چھم
تینہ تار ہو ہٹھس چھم نالیے۔ پوزے لیتھیس گیلے
تینہ نظرن سن چھوس تماشک۔ 
ان آعگ بخ ہو چھت زندہ لاشک
مینہ وارس کیز چھت والیے۔ پوزے لیتھس گیلے۔ 
خیلافانی  غزلے فاروقی۔ 
مگر گیو دفن گس ان مینے شوقین۔ 
عاشقن چھوت وقت زوالی۔ پوزے لیتھس گیلے

©Naik Zabir NEEL #sad_quotes
181c0f67ca9e67dbe8d245c12f2a121e

زابیر نایک نیل

White 
زندگی تو ہلکی پھلکی ہے
 سارا بوجھ تو خواہشوں کا ہے
🥀🌷🥀

©Naik Zabir NEEL
  #sad_shayari
181c0f67ca9e67dbe8d245c12f2a121e

زابیر نایک نیل

White ابھی اور بھی برہم ٹوٹے گے
مجھےابھی اور غلط ہونا ہے

©Naik Zabir NEEL
  #Night
181c0f67ca9e67dbe8d245c12f2a121e

زابیر نایک نیل

White عید الفطر 2024ء
انتہائی سادگی سے منائیں سارا
فلسطین شہید ہوچکا ہے

©Naik Zabir NEEL
  #nightthoughts
181c0f67ca9e67dbe8d245c12f2a121e

زابیر نایک نیل

بیٹیوں کو ہنسنے کھیلنے سے کبھی منع نہیں کرنا چاہیے
 اگر شرار تیں  گھر پر پر اٹھاتی ہیں تو اٹھانے دو
          مقدر کا کسی کو نہیں پتہ ہوتا کہ کب بیٹی ہنسنا مسکرانابھول جاتی ہے

©Naik Zabir NEEL
  #aaina #all_friends_support_me #high #India #Pakistan #urdu
181c0f67ca9e67dbe8d245c12f2a121e

زابیر نایک نیل

عزت جب عزتوں کے مالک نے دی ہو تو
 کسی کے بُرا چاہنے سے کیا فرق پڑتا ہے

©Naik Zabir NEEL
  #LongRoad #Instagram #
181c0f67ca9e67dbe8d245c12f2a121e

زابیر نایک نیل

✓

Haye

مقام افسوس تب ہوا 
 تمہارے بعد جب کسی نا پسندیدہ شخص  کو میں نے اپنا کہا۔

©Naik Zabir NEEL
  #snowpark
181c0f67ca9e67dbe8d245c12f2a121e

زابیر نایک نیل

                 مجھے تو گھر بننا تھا میں  یہ  کیا   بننا      بیٹھا             
               کہیں مسجد بنا بیٹھا کہیں مندر بنا بیٹھا                                                                                                                                    پرندوں کے یہاں فرقہ پرستی کیوں نہیں ہوتی                                                                                        کبھی  مسجد_ پہ' جا' بیٹھے _کبھی  مندر_ پہ 'جا ' بیٹھے

©Naik Zabir NEEL
  #snowpark  #every #urdu shayari#snasnad

#snowpark #every #urdu shayarisnasnad

181c0f67ca9e67dbe8d245c12f2a121e

زابیر نایک نیل

میں شرمندہ ہوں اے میرے فلسطین
میں مجبور ہوں اے میری اقصیٰ
میں بے بس ہوں اے میرے مجاہد بھائیو !!
میں بے اختیار ہوں اے میرے القدس
میں تم تک نہیں پہنچ سکتا
میں غیرت مسلم نہیں جگا سکتا،
میں تم تک سوائے دعاؤں کے کچھ نہیں
بھیج سکتا،
تم تک آتی راہیں اگر آج آسان ہو جائیں
میں ننگے پاؤں دوڑتی تم تک آجاؤں اے
 القدس تیرے تحفظ میں جان قربان کر دوں ...!!

©ZN___wri8z
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile