Nojoto: Largest Storytelling Platform
luckyraj2443
  • 18Stories
  • 73Followers
  • 76Love
    0Views

Lucky Raj

  • Popular
  • Latest
  • Video
18ac9b11c7d266bf517682fce2c10e79

Lucky Raj

Together and Forever  ‏میری زندگی میں خوشیاں تیرے بہانے سے ہیں۔۔۔!

آدھی تجھے ستانے سے ہیں آدھی تجھے منانے سے ہیں💓

18ac9b11c7d266bf517682fce2c10e79

Lucky Raj

جانے کون بُلاتاہے مجھے
ایک آواز چلی آتی ہے

18ac9b11c7d266bf517682fce2c10e79

Lucky Raj

میرے مرنے سے کچھ نہیں ہوگا.....!!!

میرے ہونے سے کچھ ہوا ہے کیا ؟؟؟

18ac9b11c7d266bf517682fce2c10e79

Lucky Raj

اپنی ہی محبّت سے مکرنا پڑا مجھے 

جب دیکھا اسے روتے ،کسی اور کے لئے

18ac9b11c7d266bf517682fce2c10e79

Lucky Raj

*محبت اور نفرت کے لیے انسان کا وجود سمندر سے بھی گہرا ہوتا ہے۔*

18ac9b11c7d266bf517682fce2c10e79

Lucky Raj

کہاں تلاش کرو گے تم مجھ جیسا شخص 

جو تم سے جدا بھی ر ہے اور تم سے محبت بھی کرے

18ac9b11c7d266bf517682fce2c10e79

Lucky Raj

[ ‏آنکھوں سے ختم کیجیئے، پچھلے سبھی حساب۔۔!!
 
دل کو نہ چھیڑیئے، کہ وہ مشکل سے جڑا ہے......!! 🙏 #SAD
18ac9b11c7d266bf517682fce2c10e79

Lucky Raj

‎ 
‏کہا تھا نا۔۔!! 
ع سے صرف عشق نہیں ہوتا
بھگتو۔۔!!اب 
عذاب #dearzindgi
18ac9b11c7d266bf517682fce2c10e79

Lucky Raj

Saloni Singh

Saloni Singh

18ac9b11c7d266bf517682fce2c10e79

Lucky Raj

Indeevar Joshi

Indeevar Joshi #Music

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile