Nojoto: Largest Storytelling Platform
alijaan3555
  • 43Stories
  • 242Followers
  • 561Love
    0Views

Ali Jaan.

Sainetry Engineer

  • Popular
  • Latest
  • Video
1971be8df8f166d4a37ab401c3ef33ff

Ali Jaan.

 یہ جھوٹ ہے کہ محبت کسی کو برباد کرتی ہے 
لوگ خود ہی برباد ہو جاتے ہیں محبت حاصل کرتے کرتے

یہ جھوٹ ہے کہ محبت کسی کو برباد کرتی ہے لوگ خود ہی برباد ہو جاتے ہیں محبت حاصل کرتے کرتے

1971be8df8f166d4a37ab401c3ef33ff

Ali Jaan.

 ہم دونوں میں پیار بہت تھا 
 کہہ دینے سے کیا ہوتا ہے 
جون ایلیا

ہم دونوں میں پیار بہت تھا کہہ دینے سے کیا ہوتا ہے جون ایلیا

1971be8df8f166d4a37ab401c3ef33ff

Ali Jaan.

 تمہارا اک پل کا ساتھ خریدنے کے لیے ۔..

تھوڑی تھوڑی زندگی روز بیچتے ہیں ہم۔

تمہارا اک پل کا ساتھ خریدنے کے لیے ۔.. تھوڑی تھوڑی زندگی روز بیچتے ہیں ہم۔

1971be8df8f166d4a37ab401c3ef33ff

Ali Jaan.

قیامت خیز ہیں آنکھیں تمہاری،
تم آخر خواب کس کے دیکھتے ہو ۔
جون ایلیاء

1971be8df8f166d4a37ab401c3ef33ff

Ali Jaan.

WorldDrugDay زیادہ ہی نفرت کرنے لگا ہے۔۔۔۔۔ یہ زمانہ ھم سے،،

اُن سے کہہ دو کہ حُسن نہ سہی #دل تو ھم بھی رکھتے ھیں،، Im sayapa Queen Raniya

Im sayapa Queen Raniya #دل

1971be8df8f166d4a37ab401c3ef33ff

Ali Jaan.

Sometimes عشق کیا زندگی دے گا کسی کو.. ۔۔
    
یہ تو شروع ہی کسی پر مرنے  سے ہوتا ہے.۔۔۔؟ Im sayapa Queen Raniya Payal Singh Rayees Ahmad Samiksha Khushboo Rani

Im sayapa Queen Raniya Payal Singh Rayees Ahmad Samiksha Khushboo Rani

1971be8df8f166d4a37ab401c3ef33ff

Ali Jaan.

Lover ہم کو اچھانہیں لگتاکوئی ہم نام تیرا
 کوئی تجھ ساہوتوپھر نام بھی تجھ سارکھے۔ Im sayapa Queen Raniya

Im sayapa Queen Raniya

1971be8df8f166d4a37ab401c3ef33ff

Ali Jaan.

سنا ہے تمہاری ایک نگاہ سے قتل ہوتے ہیں لوگ فرازؔ
 ایک نظر ہم کو بھی دیکھ لوکے زندگی اچھی نہیں لگتی ۔

1971be8df8f166d4a37ab401c3ef33ff

Ali Jaan.

روؤں کے ہنسُو ں سمجھ نہ آئے
 ہاتھوں میں ہیں پھول دل میں گھاؤ۔ Im sayapa Queen Raniya

Im sayapa Queen Raniya

1971be8df8f166d4a37ab401c3ef33ff

Ali Jaan.

 jhon Elia

jhon Elia

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile