Nojoto: Largest Storytelling Platform
nihalpoet1680
  • 242Stories
  • 5.0KFollowers
  • 2.0KLove
    2.6KViews

Nihal_poet

Nadan

https://Nihaluddinpoet1@gmail.com/ +91 9651594470

  • Popular
  • Latest
  • Video
1aab2fc6d2d11ed9091eb6631d580ef0

Nihal_poet

Nadan Dil Nihal

©Nihal_poet Bahut karta tha mohabbat mohabbat 
Khair ab to baat bhi nhi karta....!!

Bahut karta tha mohabbat mohabbat Khair ab to baat bhi nhi karta....!! #Poetry

11 Love

1aab2fc6d2d11ed9091eb6631d580ef0

Nihal_poet

Nadan Dil Nihal

©Nihal_poet کسی کو ضرورت مند رہنے دینا اور پھر اس کی امداد کرتے رہنا ، ایک سوچا سمجھا قتل ہے۔"-#urdu

کسی کو ضرورت مند رہنے دینا اور پھر اس کی امداد کرتے رہنا ، ایک سوچا سمجھا قتل ہے۔"-#urdu

11 Love

1aab2fc6d2d11ed9091eb6631d580ef0

Nihal_poet

Nadan Dil Nihal

©Nihal_poet Pasandida sakhs ke talkh zumle insan ko katal karne ki salahiyat rakhte hain....!!
#urdu #urduadab

Pasandida sakhs ke talkh zumle insan ko katal karne ki salahiyat rakhte hain....!! #urdu #urduadab

15 Love

1aab2fc6d2d11ed9091eb6631d580ef0

Nihal_poet

Nadan dil Nihal

©Nihal_poet تلاش کر نہ سکو گے پھر مجھے وہاں جا کر.. 
غلط سمجھ کر جہاں تم نے کھو دیا ہے مجھے..
#urdu #urduadab

تلاش کر نہ سکو گے پھر مجھے وہاں جا کر.. غلط سمجھ کر جہاں تم نے کھو دیا ہے مجھے.. #urdu #urduadab #Poetry

13 Love

1aab2fc6d2d11ed9091eb6631d580ef0

Nihal_poet

Nadan Dil Nihal

©Nihal_poet ‏کہا بھی تھا مجھے قربت کی چھاؤں میں رکھنا 
غموں کی دھوپ میرے ___ رنگ چھین لیتی ہے

‏کہا بھی تھا مجھے قربت کی چھاؤں میں رکھنا غموں کی دھوپ میرے ___ رنگ چھین لیتی ہے #Poetry

12 Love

1aab2fc6d2d11ed9091eb6631d580ef0

Nihal_poet

Nadan Dil Nihal

©Nihal_poet ‏اب جس طرف سے چاھے گُزر جائے کارواں
ویرانیاں تو سب میرے دل میں اُتر گئیں۔

‏اب جس طرف سے چاھے گُزر جائے کارواں ویرانیاں تو سب میرے دل میں اُتر گئیں۔ #Poetry

13 Love

1aab2fc6d2d11ed9091eb6631d580ef0

Nihal_poet

Nadan Dil Nihal

©Nihal_poet ‏ہم آخری بارکب ملے تھے؟
عالم ارواح میں
پھر کب ملیں گے؟
میدان محشر میں
یعنی یہ جیون رائیگاں گیا۔۔۔۔۔۔۔۔!!

‏ہم آخری بارکب ملے تھے؟ عالم ارواح میں پھر کب ملیں گے؟ میدان محشر میں یعنی یہ جیون رائیگاں گیا۔۔۔۔۔۔۔۔!! #Poetry

9 Love

1aab2fc6d2d11ed9091eb6631d580ef0

Nihal_poet

Nadan Dil Nihal

©Nihal_poet ‏بعض اوقات بالکل خالی ہو جاتا ہے انسان 
کچھ ھو تو نا ہو تو  بھی فرق نہیں پڑتا
آج بس بے وقعت ہو گیا ہے سب

‏بعض اوقات بالکل خالی ہو جاتا ہے انسان کچھ ھو تو نا ہو تو بھی فرق نہیں پڑتا آج بس بے وقعت ہو گیا ہے سب #Quotes

11 Love

1aab2fc6d2d11ed9091eb6631d580ef0

Nihal_poet

Nadan Dil Nihal

©Nihal_poet ‏جو تعلق/رشتہ / دل آزاری /بےسکونی / تکلیف کا باعث بنے، اذیت دے.. اسکو چھوڑ دینا ہی ٹھیک ہے

‏جو تعلق/رشتہ / دل آزاری /بےسکونی / تکلیف کا باعث بنے، اذیت دے.. اسکو چھوڑ دینا ہی ٹھیک ہے #Poetry

13 Love

1aab2fc6d2d11ed9091eb6631d580ef0

Nihal_poet

Nadan Dil Nihal

©Nihal_poet ........?

........? #Poetry

14 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile