Nojoto: Largest Storytelling Platform
meharnisar7088
  • 10Stories
  • 35Followers
  • 34Love
    0Views

Mehar Nisar

New poet

  • Popular
  • Latest
  • Video
1aed685075e8664f45cc536637958f89

Mehar Nisar

سونپ دو خود کو مجھے، بس ایک عنایت کر دو...
سنو میری خواہش کی، کھلم کھلا حمایت کر دو...
سواءے محبت کے اگر رنج و الم دیے ہوں میں نے...
کینھچ لوں گا میں ہاتھ، تم بس شکایت کر دو...
یہ جو تم نے زمانے کو اپنے پیچھے  لگا رکھا ہے...
اپنی بے پردگی میری جان، تھوڑی سی کفایت کر دو.. 
تمہا ری قسم سنبھال رکھوں گا، روز دیکھوں گا... 
بات مانو میری اور خود کو، میری امانت کر دو... 
ہجر کے ان ٹھنڈے اور دبیز موسموں میں دلبر... 
خدا کا واسطہ ہے، تھوڑی سی خیانت کر دو... 
سوچوں میں تمہیں اور پھر  بنا لوں اپنا... 
میرے واسطے خود میں، تھوڑی سی سہولت کر دو... 
ادیھڑ ڈالے ہیں اسکی یادوں نے، میرے رخنے بھی نثار... 
جینے دیں مجھے انکو، بس تم یہ ہدایت کر دو. My New Ghzal

My New Ghzal

3 Love

رنگ اس کا بھی گہرا ہے...

رنگ اس کا بھی گہرا ہے...

27 Views

1aed685075e8664f45cc536637958f89

Mehar Nisar

کسی مزار کے مجاور کی طرح...
ہم نے تیری یادوں کی حفاظت کی ہے...

بقلم Nisar...

4 Love

1aed685075e8664f45cc536637958f89

Mehar Nisar

پگڈنڈی کے جیسے وہ لہراتی ہی جاتی ہے...
اسے رستہ بنا لوں میں، میرا بس ہی نہیں چلتا... My new ghzal

My new ghzal

5 Love

1aed685075e8664f45cc536637958f89

Mehar Nisar

پگڈنڈی کے جیسے وہ لہراتی ہی جاتی ہے..
اسے رستہ بنا لوں میں، میرا بس ہی نہیں چلتا...

Mehar Nisar

3 Love

1aed685075e8664f45cc536637958f89

Mehar Nisar

شام ڈھل رہی ہے...
دھیرے دھیرے تمہاری یادوں کے سائے
چھا رہے ہیں...

3 Love

1aed685075e8664f45cc536637958f89

Mehar Nisar

شطرنج سی بازی ہے شاید کہ میں جیتوں..
جیتا وہ اگر پھر بھی تو میدان اس کا ہے..

نثار... Share and follow me

Share and follow me

2 Love

1aed685075e8664f45cc536637958f89

Mehar Nisar

شطرنج سی بازی ہے شاید کہ میں جیتوں..
جیتا وہ اگر پھر تو یہ میدان اس کا ہے...

نثار..

4 Love

1aed685075e8664f45cc536637958f89

Mehar Nisar

Salam I'm new with latest ghzal

Salam I'm new with latest ghzal

42 Views

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile