Nojoto: Largest Storytelling Platform
bilalbosal1059
  • 8Stories
  • 20Followers
  • 27Love
    0Views

Bilal Bosal

داستاں ختم ہونے والی ہے،تم میری آخری محبت ہو

  • Popular
  • Latest
  • Video
1b0fcf4d8b16603c7f3e07f8f9267a9d

Bilal Bosal

میں اب بھی تیرے جانے کا باقی نقصان گن رہا ہوں

میں اب بھی تیرے جانے کا باقی نقصان گن رہا ہوں

1b0fcf4d8b16603c7f3e07f8f9267a9d

Bilal Bosal

.
لمحہ بھر کو میرے سر پہ بادل آیا
کہنے والوں نے کہا میں چھاؤں میں دیکھا گیا ہوں

پھر مجھے خود بھی خبر نہ ہوئ کہ میں ہوں کہاں
آخری بار میں تیرے گاؤں میں دیکھا گیا ہوں

1b0fcf4d8b16603c7f3e07f8f9267a9d

Bilal Bosal

آسماں دیکھ رھا تھا مجھے حیرانی سے
یہ میرا پہلا تعارف تھا پریشانی سے

میری تعلیم بھلا کیسے مکمل ہوتی 
ایک تو عشق ہوا، عشق بھی اُستانی سے

1b0fcf4d8b16603c7f3e07f8f9267a9d

Bilal Bosal

تم   مومن و  مُشرک   کے   سوالات   نہ  کرنا
محفل   ہے   فقیروں  کی  غلط  بات  نہ کرنا

ہر   حکم   بَجا   یار   کا  سر  آنکھوں  پہ  لینا
وہ  پانچ  بجے کہہ دے،  تو پھر  سات نہ کرنا

مشکل   ہو  بھلے ،  وقت گزر  جائے گا  اک دن
اپنوں  کے  بھروسے  سے  کبھی  ہاتھ  نہ کرنا

مجھ جیسے ہی رہ جاؤ گے  گمنام  سے شاعر
تم عشق کی آنکھوں  سے  شروعات  نہ  کرنا

مسکان تیری دیکھ کےبڑھ جاتی ہیں سانسیں
پلکوں  سے  کبھی اشکوں کی برسات  نہ کرنا

اک دَورتھاجب  ڈانٹ کےکہتی تھی مجھےماں
تم    لوٹنا   گھر   جلدی__! کہیں رات نہ کرنا

اُس پگلی کی آنکھوں سےکہیں اشک نہ ٹپکیں
تُم  جا  کے  کبھی  اُس  سے میری بات نہ کرنا

1b0fcf4d8b16603c7f3e07f8f9267a9d

Bilal Bosal

Love has inflicted so many pains on me,but that's how my life became blessed😇.

1b0fcf4d8b16603c7f3e07f8f9267a9d

Bilal Bosal

Each moment contains a hundred messages from God. To every cry of "Oh God!" He answers a hundred times: "I am Here."

1b0fcf4d8b16603c7f3e07f8f9267a9d

Bilal Bosal

🍁🍁اک ارسا ہوا تجھے چڑیل پکارے ہووے

🍁🍁اک ارسا ہوا تجھے چڑیل پکارے ہووے

1b0fcf4d8b16603c7f3e07f8f9267a9d

Bilal Bosal

میں اک تصویر تکتا رہ گیا ہوں
میرے بازو ابھی تک شل پڑے ہیں

اسے کہنا کے موسم منتظر ہے 
اسے کہنا کے بادل چل پڑے ہیں

جن کی اک جھلک دیکھنے کو کبھی ترسے تھے ہم
وہ سامنے مچاے ہوے اک رقص کھڑے ہیں

خوش قسمتی سے شہر جاناں میں رات کیا ٹھرے
نشہ دیکھو"بلال"اک ماہ سے مست پڑے  ہیں

اس کے چہرے کو آنکھیں مانگتی ہیں
سامنے اس  کے جھکنے کو ہم سے کئ سر کھڑے ہیں

سُنا ہے وہ اس رستے آج سکول جائیگی
سُو اُس کو دیکھنے کو بچے زِد کر رہے ہیں,لنگڑے چل پڑے ہیں

((بلال گوندل)) اس کو دیکھنے کو بچے زد کر رہے ہیں
لنگڑے چل۔پڑے ہیں❤

اس کو دیکھنے کو بچے زد کر رہے ہیں لنگڑے چل۔پڑے ہیں❤


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile