Nojoto: Largest Storytelling Platform
muhammadadeel3983
  • 10Stories
  • 26Followers
  • 40Love
    0Views

muhammad adeel

  • Popular
  • Latest
  • Video
1b5927ce77c4c5dc54c864ef924a0809

muhammad adeel

تم میرا ہاتھ تھام لو بس اتنا ہی کافی ہے
پھر خوشی ملے یا غم یہ میرا نصیب ہے

1b5927ce77c4c5dc54c864ef924a0809

muhammad adeel

بغیر پوچھے بیاہے گۓ تھے ہم دونوں
قبول کہتے ہوۓ ہونٹ تھرتھرا رہے تھے

1b5927ce77c4c5dc54c864ef924a0809

muhammad adeel

اس کے چہرے کو تونے ٹھیک سے دیکھا ہی نہیں۔۔۔
پانچ جھیلوں کے برابر تو فقط آنکھیں ہیں

1b5927ce77c4c5dc54c864ef924a0809

muhammad adeel

اس کے چہرے کو تونے ٹھیک سے دیکھا ہی نہیں۔
پانچ جھیلوں کے برابر تو فقط آنکھیں ہیں

1b5927ce77c4c5dc54c864ef924a0809

muhammad adeel

کمال کی محبت تھی اسے مجھ سے۔۔۔
اچانک شروع ہوٸ اور بن بتاۓ ختم

1b5927ce77c4c5dc54c864ef924a0809

muhammad adeel

اچھے کپڑے،اچھا کھانا،مہنگ جوت،اچھا گھر 
کالے دل،گھٹیا سوچ،سستے شوق ،منافق لوگ

1b5927ce77c4c5dc54c864ef924a0809

muhammad adeel

کوٸ ایسا دے تعویز مجھے
وہ مجھ پر عا شق ہو جاۓ
کوٸ تسبیح دم درود بتا
جسے پڑھوں تو میرا یار ملے

1b5927ce77c4c5dc54c864ef924a0809

muhammad adeel

اچھا کھانا،اچھے کپڑے،مہنگی جوتی،اچھے گھر
کالے دل،گھٹیا سوچ،سستے شوق،منافق لوگ

1b5927ce77c4c5dc54c864ef924a0809

muhammad adeel

مجھ سے پوچھے نہ کو ٸ کاش میری اداسی کا سبب

لگا کے سینے سے کاش رلا دے کوٸ Adeel

Adeel

1b5927ce77c4c5dc54c864ef924a0809

muhammad adeel

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں شعر

شعر

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile