Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser6985335502
  • 6Stories
  • 5Followers
  • 4Love
    0Views

گگرناش گروپ

بڑی کافر طبیعت ہے، اذیت ہے 💔😢

  • Popular
  • Latest
  • Video
1d49062337183639aabfe9b79268b175

گگرناش گروپ

یہ جو رات دن کا ہے کھیل سا ، اسے دیکھ ، اس پہ یقیں نہ کر
نہیں عکس کوئی بھی مستقل سرِ آئنہ ، اسے بھول جا

جو بساطِ جاں ہی الٹ گیا ، وہ جو راستے سے پلٹ گیا
اسے روکنے سے حصول کیا ، اسے مت بلا ، اسے بھول جا

1d49062337183639aabfe9b79268b175

گگرناش گروپ


ہر ذرہ چمکتا ہے انوار الٰہی سے 
ہر سانس یہ کہتی ہے ہم ہیں تو خدا بھی ہے 

سورج میں لگے دھبا فطرت کے کرشمے ہیں 
بت ہم کو کہیں کافر اللہ کی مرضی ہے

1d49062337183639aabfe9b79268b175

گگرناش گروپ

ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو پی لی ہے 

ڈاکا تو نہیں مارا چوری تو نہیں کی ہے 

نا تجربہ کاری سے واعظ کی یہ ہیں باتیں 

اس رنگ کو کیا جانے پوچھو تو کبھی پی ہے 

اس مے سے نہیں مطلب دل جس سے ہے بیگانہ 

مقصود ہے اس مے سے دل ہی میں جو کھنچتی ہے 

اے شوق وہی مے پی اے ہوش ذرا سو جا 

مہمان نظر اس دم ایک برق تجلی ہے 

واں دل میں کہ صدمے دو یاں جی میں کہ سب سہہ لو 

ان کا بھی عجب دل ہے میرا بھی عجب جی ہے 

ہر ذرہ چمکتا ہے انوار الٰہی سے 

ہر سانس یہ کہتی ہے ہم ہیں تو خدا بھی ہے 

سورج میں لگے دھبا فطرت کے کرشمے ہیں 

بت ہم کو کہیں کافر اللہ کی مرضی ہے 

تعلیم کا شور ایسا تہذیب کا غل اتنا 

برکت جو نہیں ہوتی نیت کی خرابی ہے 

سچ کہتے ہیں شیخ اکبرؔ ہے طاعت حق لازم 

ہاں ترک مے و شاہد یہ ان کی بزرگی ہے

1d49062337183639aabfe9b79268b175

گگرناش گروپ

ہے وہ جان ہر ایک محفل کی
ہم بھی اب گھر سے کم نکلتے ہیں
جون ایلیا

1d49062337183639aabfe9b79268b175

گگرناش گروپ

بڑی کافر طبیعت ہے، اذیت ہے 💔

1d49062337183639aabfe9b79268b175

گگرناش گروپ

وہ اگر برا نہ مانیں _____ تو جہانِ رنگ و بو میں 
میں سکونِ دل کی خاطر _____ کوئی ڈھونڈ لوں سہارا

کوئی اے شکیل دیکھے _____ یہ جنون نہیں تو کیا ہے
کہ اُسی کے ہو گئے ہم _____ جو نہ ہو سکا ہمارا

___________
شکیل بدایونی


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile