Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser9594621792
  • 3Stories
  • 2Followers
  • 14Love
    0Views

Afeera Usman

  • Popular
  • Latest
  • Video
1f0b43896427737efd579082d9af8123

Afeera Usman

بارشوں کا موسم پھر ہے آیا ہوا۔ 🌨️اور ہم پھر ہیں بیٹھے ایک کونے میں تجھے سوچ رہے۔
کتنے پل ہیں نہ ہمارے پاس سوچنے کو۔ کتنی یادیں ہیں نہ ہمارے پاس حسین موسم کی۔ 🌩️سب سوچ میں ہیں کہ موسم تو ہے حسین لیکن ہم کیوں بےقرار بیٹھے ہیں۔ اور ہم تیرے دیدار کو ترسے بیٹھے ہیں 🖤۔کیا ہوتا اگر یہ پل ہی نہ ہوتے۔ لیکن ہیں۔ ☔اور شاید انھیں عارضی حقیقتوں کے سہارے ہم جی رہے ہیں۔ آج اس حسین لمحے میں بھی ہماری آنکھوں میں آنسوں ہیں۔ لیکن نہیں!!! وجہ تم نہیں ہو۔ بے فکر رہو۔ ⚡⚡وجہ ہم ہی ہیں۔۔!! ہمارا دماغ ہے جو دل کے پیچھے لگ کے کچھ بھولنا ہی نہیں چاہ رہا۔ لیکن اب نہیں ہو رہا ہم سے 💫۔ ہمت ہی نہیں رہی یار۔۔۔!!!⁉️🙌

©Afeera Usman #paper
1f0b43896427737efd579082d9af8123

Afeera Usman

سنا تھا جب امید ٹوٹتی ہے نہ تب درد ہوتا ہے۔ لیکن یقین جان اب تو امید ختم ہی ہو گئی ہے۔ تیرا یہ رویہ میرا جینا مشکل کر رہا ہے۔ اور ماں کا چہرہ مرنا مشکل کر رہا ہے۔🥴

میرے لیے یہ مشکل آسان کر د۔ یا تو میرا ہو جا یا یہ امید بھی ختم کر دے۔ میں سب کو کھو چکی ہوں تجھے پانے کے لیے اب تو مجھے مل جا۔🌜

مجھ سے ہر رات بیٹھ کر تجھے  نہیں رویا جاتا میری آنکھوں کو ہی سکون مہیا کر دے۔ یا تو مجھے مل جا یا مری امید ختم کردے۔🌃
عفیرہ

©Afeera Usman #امید #شاعری #شام #آس

#امید #شاعری #شام #آس

1f0b43896427737efd579082d9af8123

Afeera Usman

تیرا ہونا کیا تھا ❔⁉️
یہ تیرا نہ ہونا بتا رہا ہے💔
عفیرہ

©Afeera Usman #shayeri #Poetry #alone💔

#shayeri #Poetry alone💔


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile