Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser7903036960
  • 333Stories
  • 2Followers
  • 2.7KLove
    0Views

شہاب قریشی

  • Popular
  • Latest
  • Video
1f0d458ad7c8507976336eef7a48d26e

شہاب قریشی

بھیگی ھُوئی اِک شام کی دھلیز پہ بیٹھے 
ھم دِل کے سُلگنے کا سبب سوچ رھے ھیں

©شہاب قریشی
1f0d458ad7c8507976336eef7a48d26e

شہاب قریشی

تُو معجزہ سکوت کے ہمکو بھی کر عطا 
ہم حال دلِ سنائیں ، مگر گفتگو نہ ہو۔۔!!

©شہاب قریشی #for_my_diary
1f0d458ad7c8507976336eef7a48d26e

شہاب قریشی

اور پھر  یوں ہوا۔💔
کے زندگی صبر کے دریا میں بہا دی ہم نے

©شہاب قریشی #alone💔

alone💔 #Poetry

1f0d458ad7c8507976336eef7a48d26e

شہاب قریشی

‏والعِشق ! ایسا رقص کہ پاؤں لہُو لہُو
والہِجر ! تیرے ہِجر کا الہام__الامان

©شہاب قریشی
1f0d458ad7c8507976336eef7a48d26e

شہاب قریشی

ویسے تو محبتیں اعزاز ہوتی ہے 
لیکن جب کبھی یہ خیرات بن جائیں 
تو کشکول توڑ دینا  ہی دانشمندی ہے

©شہاب قریشی #love💔

love💔

1f0d458ad7c8507976336eef7a48d26e

شہاب قریشی

وہ قافلہ کسی اندھے نگر سے آیا تھا
ہر ایک شخص کا تکیہ کلام آنکھیں تھیں

©شہاب قریشی #

#

1f0d458ad7c8507976336eef7a48d26e

شہاب قریشی

کٸی دنوں سے ہوں اک خواب کے تعاقب میں
کٸی دنوں سے مگر نیند ٹوٹ جاتی ہے

©شہاب قریشی

1f0d458ad7c8507976336eef7a48d26e

شہاب قریشی

ایسے کیسے بُھلا دوں تجھ کو
تُو تو میری ذات کا مکمل دکھ ہے_

©شہاب قریشی 💔💔

💔💔

1f0d458ad7c8507976336eef7a48d26e

شہاب قریشی

غریبوں کا جرم بھی
غربت سے بھرا ہوتا ہے-

©شہاب قریشی

1f0d458ad7c8507976336eef7a48d26e

شہاب قریشی

ملے کی راکھ نہ تمکو ہمارے چہرے پر
بدن میں رہ کے سلگنا بڑا ہنر ہے میاں

©شہاب قریشی

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile