Nojoto: Largest Storytelling Platform
shehzadakram6505
  • 57Stories
  • 832Followers
  • 298Love
    10.5KViews

Shehzad Akram

محبـتـوں کے سـفـر پـر ہـیـں گامـزن جـو لـوگ مـیـری دعــا ہـے،مـیـں ان سب کـو سُـرخـرو دیکھـوں 😣

  • Popular
  • Latest
  • Video
1f1b39c7a11b301b333ccf600dad82a8

Shehzad Akram

جفا کی تیغ سے گردن وفا شعاروں کی
کٹی ہے برسرِمیداں مگر جھکی تو نہیں !

جفا کی تیغ سے گردن وفا شعاروں کی کٹی ہے برسرِمیداں مگر جھکی تو نہیں ! #nojotovideo

57 Views

1f1b39c7a11b301b333ccf600dad82a8

Shehzad Akram

اِدھر الجھی پڑی ہے زندگانی
 اُدھر زلفیں سنواری جا رہی ہے

اِدھر الجھی پڑی ہے زندگانی اُدھر زلفیں سنواری جا رہی ہے #nojotovideo

43 Views

1f1b39c7a11b301b333ccf600dad82a8

Shehzad Akram

ہماری  نیکیوں  کا  کیا  بنے  گا
ہمارے گاوں میں دریا نہیں ہے

وصی نقاش

ہماری نیکیوں کا کیا بنے گا ہمارے گاوں میں دریا نہیں ہے وصی نقاش

50 Views

1f1b39c7a11b301b333ccf600dad82a8

Shehzad Akram

‏تمہارے پہلو میں جو ہماری جگہ کھڑا ہے
‏اُسے بتاؤ وہ شخص کس کی جگہ کھڑا ہے
‏ہمارے شانوں پہ پیر رکھے ہوئے ہیں اُس نے
‏وہ پست قامت ہے لیکن اونچی جگہ کھڑا ہے

‏تمہارے پہلو میں جو ہماری جگہ کھڑا ہے ‏اُسے بتاؤ وہ شخص کس کی جگہ کھڑا ہے ‏ہمارے شانوں پہ پیر رکھے ہوئے ہیں اُس نے ‏وہ پست قامت ہے لیکن اونچی جگہ کھڑا ہے #nojotovideo

49 Views

1f1b39c7a11b301b333ccf600dad82a8

Shehzad Akram

تم خواب ہو۔۔۔سو خوبصورت  ہو

میں حقیقت ہوں۔۔ تلخ  بھی ہونگا

تم خواب ہو۔۔۔سو خوبصورت ہو میں حقیقت ہوں۔۔ تلخ بھی ہونگا

39 Views

1f1b39c7a11b301b333ccf600dad82a8

Shehzad Akram

دوسری بار بھی کرتا تو تمہی سے کرتا
میں جو بالفرض اگر عشق دوبارہ کرتا

دوسری بار بھی کرتا تو تمہی سے کرتا میں جو بالفرض اگر عشق دوبارہ کرتا

44 Views

1f1b39c7a11b301b333ccf600dad82a8

Shehzad Akram

❤❤❤❤❤

❤❤❤❤❤

39 Views

1f1b39c7a11b301b333ccf600dad82a8

Shehzad Akram

‏تمہارے پہلو میں جو ہماری جگہ کھڑا ہے
‏اُسے بتاؤ وہ شخص کس کی جگہ کھڑا ہے
‏ہمارے شانوں پہ پیر رکھے ہوئے ہیں اُس نے
‏وہ پست قامت ہے لیکن اونچی جگہ کھڑا ہے

‏تمہارے پہلو میں جو ہماری جگہ کھڑا ہے ‏اُسے بتاؤ وہ شخص کس کی جگہ کھڑا ہے ‏ہمارے شانوں پہ پیر رکھے ہوئے ہیں اُس نے ‏وہ پست قامت ہے لیکن اونچی جگہ کھڑا ہے

39 Views

1f1b39c7a11b301b333ccf600dad82a8

Shehzad Akram

😒😒😒😒😒😒😥

😒😒😒😒😒😒😥

366 Views

1f1b39c7a11b301b333ccf600dad82a8

Shehzad Akram

جو ذرہ سی پی کے بہک گیا
اسے مےکدے سے نکال دو,

یہاں کم نظر کا گزر نہیں
یہاں اہلِ ظرف کا کام ہے
یہ ہے مےکدہ...
یہ ہے مےکدہ...

جو ذرہ سی پی کے بہک گیا اسے مےکدے سے نکال دو, یہاں کم نظر کا گزر نہیں یہاں اہلِ ظرف کا کام ہے یہ ہے مےکدہ... یہ ہے مےکدہ...

36 Views

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile