Nojoto: Largest Storytelling Platform
memoonariasatmoo1315
  • 78Stories
  • 179Followers
  • 450Love
    0Views

Memoonariasat Moon

💓اردو ادب💓

  • Popular
  • Latest
  • Video
1f4bdd3b99d125edfb77ec483b891168

Memoonariasat Moon

جہاں ہجر کا تماشہ ہو...جہاں وصل کو گالی سمجھا جائے
وہاں کیسے دل کی بستی میں کوئی راہ گزر سلایا جائے
جہاں محبت ہو اترن ...جہاں عشق کا لباس اتارا جائے
وہاں تیری میٹھی باتوں سے کیسے دل کو لگایا جائے
جہاں نام محبت کا لے کر...جہاں نالام محبت کو کیا جائے
ایک ایسی نگری میں یاروں کیوں اعتبار اس کا کیا جائے
جہاں باتوں سے بہلایا جائے...جہاں محبت کو نچوایا جائے
اس راہ گزر سے کانوں کو کیوں لپیٹ کے نہ پھر گزرا جائے
جہاں بکے محبت داموں سے...جہاں تولا اس کو ہلکا جائے
وہاں محبت کےہر حامی کو کیوں سر بازار نہ لٹکایا جائے

1f4bdd3b99d125edfb77ec483b891168

Memoonariasat Moon

پر خاش لفظ تلخ لہجہ چھبتی آنکھیں......
اے زندگی تیری نوازشیں بھی کمال ہیں
مون💞

1f4bdd3b99d125edfb77ec483b891168

Memoonariasat Moon

جیسےدیکھ کے میں رو پڑوں
تم وہ شخص تو کبھی نہ تھے💔
مون💞

1f4bdd3b99d125edfb77ec483b891168

Memoonariasat Moon

افق سے ابھرے اک قیامت نئی
دہل جائیں دل گبھراہٹ ہو نئی
سجدے میں گر پڑے ہر ذی روح
طلوع ہو پھر شائد اک صبح نئی
مون💞

1f4bdd3b99d125edfb77ec483b891168

Memoonariasat Moon

یونہی تو نہیں ہم مرتے اس پہ
بہت بے درد وار کیے ہیں اس نے
مون💞

1f4bdd3b99d125edfb77ec483b891168

Memoonariasat Moon

سزائے موت کے ہم حقدار ہیں یارو
قتلِ شہر منصوب ہماری آنکھوں سے ہے
مون💞

1f4bdd3b99d125edfb77ec483b891168

Memoonariasat Moon

فقط لفظوں کے کھیل ہیں سب
ورنہ کون کسی کا ہوتا ہے💔
مون💞

1f4bdd3b99d125edfb77ec483b891168

Memoonariasat Moon

آنکھیں بند اور دل محوِ گفتگو
تو میرے سامنے میں تیرے سامنے
دل میں جو تھا چھپا سب کہہ دیا
سر بسجود ہوا میں تیرے سامنے
اب جو کرنا ہے تجھے ہی کرنا ہے
میرا ہر درد کھلا ہے تیرے سامنے
میرا یقیں ہے تو نوازتا ہے فقیر کو
خالی ہاتھ اٹھے ہیں  تیرے سامنے
زمانے والوں کی ٹھوکروں نے گرا دیا
گرا پڑا ہوں مولا اب تیرے سامنے
میری گزری کوتاہیوں کو معا ف کرنا 
میں من و عن ہوں اب تیرے سامنے
مون💞

1f4bdd3b99d125edfb77ec483b891168

Memoonariasat Moon

پیار کے گیت گھنگنانے والے
تجھے میں نے اب بھلا دیا
تیرے دل کی رکھوالی نے
تجھے پیروں میں اب گرا دیا
وفاؤوں کے راگ الاپنے والے
تجھے دھوکہ میں نے کھلا دیا
تو سمجھا تھا تو جی لے گا
تجھے سر راہ میں نے مروا دیا
مون💞

1f4bdd3b99d125edfb77ec483b891168

Memoonariasat Moon

مجھے ڈرایا گیا دھمکایا گیا
پر  نہ کچھ سمجھایا گیا
میں ڈری سہمی سی لڑکی
جیسے پل پل ٹھکرایا گیا
میری بلکتی  آنکھوں کا
چار سو مذاق بنایا گیا
میری ہلکی سی آواز کو بھی
زور سے دبایا گیا
میں چینخی میں انسان ہوں
مجھے مردہ بنایا گی
مون💞ا

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile