Nojoto: Largest Storytelling Platform
akbarsahilkhan7073
  • 478Stories
  • 826Followers
  • 4.0KLove
    60Views

Akbar Sahil Khan

صرف چاہت کرنا

  • Popular
  • Latest
  • Video
202f030c36372325069752ec5a679008

Akbar Sahil Khan

شکوہ نہیں رہا مجھے لکھی ہوئی تقدیر سے۔ 
باندھ دیا تو نے مجھے عشق کی زنجیر سے۔

بھٹکتے پھرو گے کب تک تم ادھر سے ادھر  ۔ 
سمجھ جاؤں میرے تم اس شعر و تقریر سے۔

©Akbar Sahil Khan #Bond
202f030c36372325069752ec5a679008

Akbar Sahil Khan

وہ میری راہ میں آنکھیں بچھائے بیٹھا ہو
یہ واقعہ بھی  کبھی  دیکھنے میں آ جائے

©Akbar Sahil Khan #Bond
202f030c36372325069752ec5a679008

Akbar Sahil Khan

جس کے لیے سب کچھ ہار کر بیٹھا۔ 
دل بھی کس پتھر سے پیار کر بیٹھا۔
بیگانہ ہوا  سب  سے  روٹھ کر بیٹھا۔
یہ عشق  میں خود کو زار  زار کر بیٹھا۔
اکبر ساحل خان

©Akbar Sahil Khan #jharokha
202f030c36372325069752ec5a679008

Akbar Sahil Khan

وہ سمجھتا ہے مجھےمغرور ہوگیا۔
 جواپنوں سے بہت دور ہوگیا۔

©Akbar Sahil Khan #HeartBreak
202f030c36372325069752ec5a679008

Akbar Sahil Khan

دل دھڑکتا سانسیں بڑتی ہے۔
جب کہیں تجھ پر نظر پڑتی ہے۔

©Akbar Sahil Khan #LifeCalculator
202f030c36372325069752ec5a679008

Akbar Sahil Khan

فریاد کر رہی ہے ترستی ہوئی نگاہ 
دیکھے ہوۓ کسی کو بہت دن گزر گۓ

©Akbar Sahil Khan #LifeCalculator
202f030c36372325069752ec5a679008

Akbar Sahil Khan

برسات کا خوشگوار موسم ہے۔ 
یہ تنہائی ہے اور بس ہم ہے۔

©Akbar Sahil Khan #Ring
202f030c36372325069752ec5a679008

Akbar Sahil Khan

کب تک کوئی تیرے آس میں رہے۔ 
دل تو چاہے میرے پاس میں رہے۔

©Akbar Sahil Khan #BooksBestFriends
202f030c36372325069752ec5a679008

Akbar Sahil Khan

دل نے تجھے بہت رکنا چاہا۔ 
مگر تو بہت دور جا چکا تھا۔

©Akbar Sahil Khan #BooksBestFriends
202f030c36372325069752ec5a679008

Akbar Sahil Khan

کیا کرے راتیں گزرتی نہیں۔ 
 تم کچھ باتیں کرتی نہیں۔

ایک بار جس سے  وعدہ کرے۔
ہم  اس سے کبھی  مکرتے نہیں۔

توٹ جاۓ دل سے روح کا رشتہ
یہ سانیس پھر کہی بھی  ٹہرتی نہیں۔

عشق کا مرض ہی کچھ ایسا ہے۔ 
جو بھی دوا لو کچھ اثر کرتی نہیں۔ 
(    اکبر ساحل خان) الہند

©Akbar Sahil Khan #Butterfly

10 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile