Nojoto: Largest Storytelling Platform
xtylishmalik9869
  • 26Stories
  • 72Followers
  • 129Love
    0Views

Xtylish Malik

PoEtry LoVer

  • Popular
  • Latest
  • Video
20c8f6075dc355dde3a5962a2a1810dd

Xtylish Malik

لوگ کہیں گے اِس کا کوئی نہیں ہے ،
میری قبر پر جھاڑیاں  نہ اُگنے دینا ۔۔ !!

20c8f6075dc355dde3a5962a2a1810dd

Xtylish Malik

میرے سر کی کھائی ہوئی تیری جھوٹی قسمیں.....
میرے بالوں کا بیڑا غرق کر گئیں....

20c8f6075dc355dde3a5962a2a1810dd

Xtylish Malik

اس لیے تم سے پیار کرتا ہوں...

K

تم میرا ماضی تھی.

میرا حال ہو.

اور انشااللہ میرا مستقبل ہو گی. انشااللہ

انشااللہ

20c8f6075dc355dde3a5962a2a1810dd

Xtylish Malik

مجھ سے بچھڑ کر وہ بھی مر مر کے جی رہی ھو گی

میرا یہ وہم کیوں نہیں جاتا.
😏😏💔 کیوں نہیں جاتا وہم

کیوں نہیں جاتا وہم

20c8f6075dc355dde3a5962a2a1810dd

Xtylish Malik

💝وہ بک چکے تھے جب میں خریدنے کے قابل ہوا.

زمانہ گزر گیا دوستو  مجھے امیر ہوتے ہوتے 💔 سچ میں

سچ میں

20c8f6075dc355dde3a5962a2a1810dd

Xtylish Malik

دل کو لہجے سے توڑنے والی 💔

تو میری اک نگاہ کو ترسے گی😢

ایکس ایم

20c8f6075dc355dde3a5962a2a1810dd

Xtylish Malik

چھُپنے والی تُو کبھی سوچ کہ اِک دن

 بالفرض

یہ مری خواہش دیدار اگر مر جائے تو

😥😥 ایکس ایم

ایکس ایم

20c8f6075dc355dde3a5962a2a1810dd

Xtylish Malik

وہ بڑے شوق سے اعلان سنتی ہے

اسے یقین ہے اک روز میں مر جاؤں گا
😑

20c8f6075dc355dde3a5962a2a1810dd

Xtylish Malik

دلہن بنی ہے رات   تمہارا زکر اگر دن میں چھوٹ جائے..
K
تو میں قضا سمجھ کر رات میں جاگ لیتا ہوں!


LoVe yOu

20c8f6075dc355dde3a5962a2a1810dd

Xtylish Malik

یہ جو تم نے انداز بدلا ہے۔۔

یہ بدلا ہے یا بدلہ ہے۔۔🔥⁦✌⁩

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile