Nojoto: Largest Storytelling Platform
alihaider4952
  • 5Stories
  • 20Followers
  • 23Love
    0Views

Ali Haider

  • Popular
  • Latest
  • Video
221fd63602aaed3aac705bf33e625f6a

Ali Haider

یونہی رنجشوں میں گزر گئے....
وہ جو دن تھے اظہار کے..
وہ جو بے وجہ ناراضگی،
نہ کچھ کہا ، نہ کوئی گلہ کیا، 
یونہی بے سبب یہ فاصلے،
یونہی تنہا تنہا گزر گئے، 
وہی دن جو تھے بہار کے،
لوٹ آؤ کہ اب بھی، انتظار ہے، 
کہ کہیں چُور نہ ہوں سب خواب ہی، 
کہ تیری یاد کہ سبھی خار ہی، 
پھر افسوس کہ ہو کر جا گزاں، 
میری روح تک اُتر گئے.... 
یونہی رنجشوں میں گزر گئے... 😔😔😔 😔😔😔😔

😔😔😔😔 #Shayari

221fd63602aaed3aac705bf33e625f6a

Ali Haider

یونہی عمر گزر گئی میری، وہی انتظارِ صُبح و شام
مقدر میں جلنا رقم ہوا، وہی تیرگی کی سزا گہری. 

وہ جو پل کہ میرے ہاتھ میں تھا تیرا  ہی جو ہاتھ
وہی لمحے میری سزا ٹھہرے، وہی ساعتیں میری دوا ٹھہری...!!!!

221fd63602aaed3aac705bf33e625f6a

Ali Haider

Today I decided to contact those who were once had a very high value in my life... But then I think that...They also have my contact in their phon book. If they can't contact me then why should i? #Reality
221fd63602aaed3aac705bf33e625f6a

Ali Haider

بہت فرسودہ لگتے ہیں مجھے اب پیار کے قصے
گل و گلزار کی باتیں، لب و رخسار کے قصے

یہاں سب کے مقدر میں فقط زخمِ جدائی ہے
سبھی جھوٹے فسانے ہیں وصالِ یار کے قصے

بھلا عشق و محبت سے کسی کا پیٹ بھرتا ہے
سنو تم کو سناتا ہوں میں کاروبار کے قصے

مرے احباب کہتے ہیں یہی اک عیب ہے مجھ میں
سرِ دیوار لکھتا ہوں پسِ دیوار کے قصے

کہانی قیس و لیلیٰ کی بہت ہی خوب ہے لیکن
مرے دل کو لبھاتے ہیں رسن و دار کے قصے

میں کیسے خون روتا ہوں وطن کی داستانوں پر
کبھی تم بھی تو سُن جاؤ مرے آزار کے قصے

شعیب اکثر میں لوگوں سے اسی کارن نہیں ملتا
وہی بے کار کی باتیں وہی بے کار کے قصے Sab joth ha. Fareb ha. Fasoon ha. Fasana ha. Insan Waqt k Darbar men. Faqt aik majnoon ha. Dewana ha.....!!!!!!

Sab joth ha. Fareb ha. Fasoon ha. Fasana ha. Insan Waqt k Darbar men. Faqt aik majnoon ha. Dewana ha.....!!!!!!

221fd63602aaed3aac705bf33e625f6a

Ali Haider

سب رشتے، سب ناطےسب دعوے، صرف کہنے کی حد تک ہیں. مشکل وقت میں سوائے اللہ کی ذات کے اور آپ کی اپنی ذات کے... اور کوئی آپ کی مدد کرنے کو تیار نہیں.... سب اچھے وقت کے ساتھی ہیں... بس.....!!!!!
😂😂😂😂😂😂


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile