Nojoto: Largest Storytelling Platform
salmanlala6088
  • 6Stories
  • 5Followers
  • 18Love
    0Views

Salman Lala

  • Popular
  • Latest
  • Video
231f7358d5241559bc14619c81b3ea4a

Salman Lala

باعزت انداز میں ناکام ہو جانا,, 
بے عزت ہو کر کامیاب ہونے سے بہتر ہے،،،

،،،حضرت علی علیہ السلام،،،


#lala#
231f7358d5241559bc14619c81b3ea4a

Salman Lala

حیران ہوں کہ ایک بھی گواہی نہ مل سکی ،،

حالانکہ ایک ہجوم میں مارا گیا مجھے،،


#lala#
231f7358d5241559bc14619c81b3ea4a

Salman Lala

بہت سے راستوں پر انسان اپنوں کے ساتھ چلنا شروع کرتا ہے، لیکن تھوڑی دور جا کر یہ احساس ہوتا ہے کہ  باقی کا سفر اکیلے ہی طے کرنا ہو گا،،،


 #lala#
231f7358d5241559bc14619c81b3ea4a

Salman Lala

_____میں نے ایک چیز پر غور کر کے دیکھا ہے_____

میرے رب نے مجھے کبھی میری ہمت اور برداشت سے زیادہ نہیں آزمایا۔۔۔۔۔۔لیکن انسانوں نے مجھے ہمیشہ وہاں سے آزمانا شروع کیا جہاں میری ہمت اور برداشت کی حد ختم ہوتی ہے ۔
 #LALA#
231f7358d5241559bc14619c81b3ea4a

Salman Lala

_____میں نے ایک چیز پر غور کر کے دیکھا ہے_____

میرے رب نے مجھے کبھی میری ہمت اور برداشت سے زیادہ نہیں آزمایا۔۔۔۔۔۔لیکن انسانوں نے مجھے ہمیشہ وہاں سے آزمانا شروع کیا جہاں میری ہمت اور برداشت کی حد ختم ہوتی ہے ۔۔
#Wasii
231f7358d5241559bc14619c81b3ea4a

Salman Lala

اُس سے ہم راستہ بدل کر بھی 
اُس کی جانب ہی چلتے رہتے ہیں۔


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile