Nojoto: Largest Storytelling Platform
note93215841732166
  • 88Stories
  • 66Followers
  • 699Love
    413Views

Well Wisher

  • Popular
  • Latest
  • Video
237c32d621aa93c954b4d4c505a0d867

Well Wisher

حکیم لقمان نےکہا:
میں نے مختلف دواؤں سے
لوگوں کا علاج کیا،
طویل تجربے کے بعد
سیکھا کہ انسان کیلئے
سب سے بہتر دوا محبت
اور عزت ھے۔
کسی نے پوچھا کہ
اگر یہ اثر نہ کرے تو؟
وہ مسکرائے اور بولے:
دوا کی مقدار بڑھا دو۔ #simplicity
237c32d621aa93c954b4d4c505a0d867

Well Wisher

‏یہ آیت میرا حوصلہ ہے
وَماَ کَانَ رَبُّک نَسِیّاً _❤
اور تیرا رب بھولنے والا نہیں_ #simplicity
237c32d621aa93c954b4d4c505a0d867

Well Wisher

‏جو عشق حقیقی تک پہنچ جاتے ہیں وہ کبھی شکوہ نہیں کرتے اور نا ہی ان کے اندر اس سب کی گنجائش ہوتی ہے۔۔۔۔ وہ نا شکرے نہیں ہوتے۔۔۔ وہ تو۔۔۔ الحمدللّہ والے ہوتے ہیں۔۔!! #simplicity
237c32d621aa93c954b4d4c505a0d867

Well Wisher

عطا  دیکھی تو  ۔رب۔  کی دیکھی۔
بھلا کون دیتاہے کسی کومحبوب اپنا۔ #simplicity
237c32d621aa93c954b4d4c505a0d867

Well Wisher

عطا  دیکھی تو  ۔رب۔  کی دیکھی۔
بھلا کون دیتاہے کسی کومحبوب اپنا۔ #simplicity
237c32d621aa93c954b4d4c505a0d867

Well Wisher

‏کائنات کا سب سےبڑا سچ یہ ہے کہ "رَبِّ الْعَالَمِين"َ  تک پہنچنے کے لئے "رَحْمَةٌ لِلْعَالَمِين"َکی پیروی ضروری ہے #simplicity

سُفنے دے وچ ملیا ماہی تے میں گل وچ پا لیّاں باواں​
ڈر دی ماری اکھ نہ کھولاں کتے فیر وچھڑ نہ جاواں۔۔۔​

237c32d621aa93c954b4d4c505a0d867

Well Wisher

سالگرہ مبارک ہو میرے پیارے بھائی 
سدا خوش رہیں

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile