Nojoto: Largest Storytelling Platform
zeesh4975980355900
  • 33Stories
  • 64Followers
  • 113Love
    3Views

zeesh

  • Popular
  • Latest
  • Video
2428334b11b8e9a30641a8bd2030a354

zeesh

تم نے بدلے ہم سے گن گن کے لیے...!
کیا تمھیں چاہا تھا اس دن کے لیے 

وصل کا دن , اور اتنا  مختصر 
        دن گنے جاتے تھے , اس دن کے لیے ...! frnds

frnds

8 Love

2428334b11b8e9a30641a8bd2030a354

zeesh

جسے آپ گنتے تھے آشنا جسے آپ کہتے تھے باوفا
میں وہی ہوں منو مبتلا تمھیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو💔

0 Love

2428334b11b8e9a30641a8bd2030a354

zeesh

کتنا عجیب ہے وہ..

0 Love

2428334b11b8e9a30641a8bd2030a354

zeesh

juda rahonga

juda rahonga

27 Views

2428334b11b8e9a30641a8bd2030a354

zeesh

جوڑ کر بدنما نہ کر دینا ,ٹوٹے رہنے میں دلکشی ہے اب! you r

you r

4 Love

2428334b11b8e9a30641a8bd2030a354

zeesh

مدت ہوئی کہ وہ روبرو ہوئے نہیں ہم سے
 ماہ رنگ!
صرف محسوس کیا انکو اور طبیعت بحل گئی ماہ رنگ

ماہ رنگ

2 Love

2428334b11b8e9a30641a8bd2030a354

zeesh

وہ شکوے جو میں نے نہیں کئے
ساری زندگی تم پر قرض رہیں گے

N💔N hgy

hgy

5 Love

2428334b11b8e9a30641a8bd2030a354

zeesh

محبت اور عزت دونوں تب ہی کامیاب ہو سکتے ہیں 
جب ساتھ ساتھ ہوں, عزت کے بغیر محبت کا وجود نہیں 
جب کوئی اپکی عزت نہیں کر سکتا تو ایسے شخص کی محبت 
بے کار ہے ...

   میرے مطابق محبت عزت

محبت عزت

5 Love

2428334b11b8e9a30641a8bd2030a354

zeesh

کسی کچے رنگ کی طرح، 
 اترنے لگے ہو دل سے تم۔۔ you are

you are

3 Love

2428334b11b8e9a30641a8bd2030a354

zeesh

manu manu

manu manu #nojotovideo

27 Views

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile