Nojoto: Largest Storytelling Platform
arehmanqureshi2858
  • 17Stories
  • 35Followers
  • 57Love
    0Views

A REHMAN QURESHI

MULTANI MUNDA ⚘

  • Popular
  • Latest
  • Video
250f1b2bdbae0e731790c45dcfa8863e

A REHMAN QURESHI

عشق کی آخری نسل ہیں ہم

ہمارے بعد جسموں کی بھوک ہوگی

250f1b2bdbae0e731790c45dcfa8863e

A REHMAN QURESHI

دیـوانہ کـــر گــئے وہ    اک نـظــر دیکــھ کــر..💞

ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر---💞

250f1b2bdbae0e731790c45dcfa8863e

A REHMAN QURESHI

تم نے سوچا بہت مل جائیں گے چاہنے والے...💖

یہ نہ  سوچا کے فرق ہوتا ہے چاہتوں  میں بھی! #bewfa
250f1b2bdbae0e731790c45dcfa8863e

A REHMAN QURESHI

❤ دل نے آج پھر تیرے دیدار کی خواہش رکھی ہے۔

اگر فرصت ملے تو خوابوں میں چلے آنا۔ #dewangi
250f1b2bdbae0e731790c45dcfa8863e

A REHMAN QURESHI

‏والدین کی بات پر اتنا یقین تو رکھیں 🥀
جتنا آپ  " دوائی  " پر رکھتے ہیں تھوڑی کڑوی ہو گی 
لیکن فائدہ مند ہو گی...❤️💯✌ #respect ur parents

#RESPECT ur parents

250f1b2bdbae0e731790c45dcfa8863e

A REHMAN QURESHI

بات صرف اتنی سی ہے
تم ہو تو ہم ہیں ❤

z⚘

250f1b2bdbae0e731790c45dcfa8863e

A REHMAN QURESHI

لوگ کہتے ہیں تم تھوڑا بدل گئے ہو ⚘
بتاو ٹوٹے ہوئے پتے رنگ بھی نہ بدلیں کیا🍁 #
250f1b2bdbae0e731790c45dcfa8863e

A REHMAN QURESHI

ہمیں کیا معلوم تھا موسم بھی رو پڑے گا 💦

ہم نے تو صرف آسمان کو اپنی داستان سنائی ہے 💔 # موسم ہم

# موسم ہم

250f1b2bdbae0e731790c45dcfa8863e

A REHMAN QURESHI

محبت جھوٹی نہیں تھی تم سے ❤❤

نماز کی دعا گواہ ہے💔

250f1b2bdbae0e731790c45dcfa8863e

A REHMAN QURESHI

جیسے ایک دیوار ہو دوسری دیوار کے ساتھ

ZAIB  😙😙
ایسا  ہی میرا تعلق ہے میرے یار کے ساتھ۔۔😍😍 # YAARI

# YAARI

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile