Nojoto: Largest Storytelling Platform
raosohail6189
  • 13Stories
  • 92Followers
  • 61Love
    0Views

RAO SOHAIL

  • Popular
  • Latest
  • Video
25c09fe12ad5580fb865c58ff21d0815

RAO SOHAIL

 #کردار باغی ہو تو کہانی عظیم ہو جاتی ہے #مرشد ..🔥
ان آنکھوں میں دیکھو خدا کے سوا کوئ ڈر نہی.

#کردار باغی ہو تو کہانی عظیم ہو جاتی ہے #مرشد ..🔥 ان آنکھوں میں دیکھو خدا کے سوا کوئ ڈر نہی. #nojotophoto

25c09fe12ad5580fb865c58ff21d0815

RAO SOHAIL

 خوبصورتی سے دھوکہ نا کھانا اے ابنِ آدم......!!

تلوار کتنی بھی __خوبصورت ہو مانگتی تو خون ہے.

خوبصورتی سے دھوکہ نا کھانا اے ابنِ آدم......!! تلوار کتنی بھی __خوبصورت ہو مانگتی تو خون ہے. #nojotophoto

25c09fe12ad5580fb865c58ff21d0815

RAO SOHAIL

مٹی بھی جمع کر کے دیکھی اور کھلونے بھی 
زندگی پھر  کبھی نا مسکرائی  بچپن کی طرح

25c09fe12ad5580fb865c58ff21d0815

RAO SOHAIL

بڑے شوق سے اترے تھے ہم سمندرِ عشق میں
  مير اک لہر نے ایسا ڈبویا کہ اب تک کنارہ نہ ملا

25c09fe12ad5580fb865c58ff21d0815

RAO SOHAIL

اپنے کردار پہ پردہ ڈال کے غالب

ہر شخص کہہ رہا ہے زمانہ خراب ہے

25c09fe12ad5580fb865c58ff21d0815

RAO SOHAIL

قدر اور قبر کبھی جیتے جی نہیں ملتی
مر جائیں تو قبر بھی تیار اور قدر بھی لا جواب

25c09fe12ad5580fb865c58ff21d0815

RAO SOHAIL

#_مفت میں نہیں سیکھا اداسی میں مسکرانے کا ھنر    
#__ہم نے بدلے میں زندگی کی ہر  خوشی تباہ کی ہے #SAD
25c09fe12ad5580fb865c58ff21d0815

RAO SOHAIL

بات ‎ سجدوں ‏ کی نھیں ‏ خلوص ‏_دل ‏ کی ‎ ھوتی ‏ ھے

                "اقبال" 

ھر ‎ میخانے ‏ میں شرابی ‏ اور ‏ ھر ‎ مسجد ‏ میں 
نمازی ‏ نھیں ‎ ھوتا.‎

25c09fe12ad5580fb865c58ff21d0815

RAO SOHAIL

"سہی وقت پر کروا دینگے #حدوں کا احساس __کچھ تالاب خود کو #سمندر سمجھ بیٹھے ہیں✌🏻 Read _Download #MeraShehar
25c09fe12ad5580fb865c58ff21d0815

RAO SOHAIL

 "سہی وقت پر کروا دینگے  #حدوں کا احساس

__کچھ تالاب خود کو #سمندر سمجھ بیٹھے ہیں✌🏻

"سہی وقت پر کروا دینگے #حدوں کا احساس __کچھ تالاب خود کو #سمندر سمجھ بیٹھے ہیں✌🏻 #nojotophoto

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile