Nojoto: Largest Storytelling Platform
nojotouser5385097839
  • 71Stories
  • 26Followers
  • 658Love
    3.2KViews

Hani H

  • Popular
  • Latest
  • Video
25c78400ee33ecc6c822133bba0f0cbc

Hani H

 ٫٫ تمہیں کوئی لاکھ چاہتوں سے دیکھے
              مگروہ آنکھیں ہماری کہاں سے لاۓ_''

©Hani H
25c78400ee33ecc6c822133bba0f0cbc

Hani H

اے زندگی جتنی مرضی تلخیاں بڑھا
وعدہ  ہے تجھے ھنس کر  گزاریں گے

©Hani H
25c78400ee33ecc6c822133bba0f0cbc

Hani H

تسکین محبت کے دو ہی طریقے تھے
یا دل نہ بنا ہوتا ،یا تم نہ بنے ہوتے
J.B

©Hani H
25c78400ee33ecc6c822133bba0f0cbc

Hani H

 جب زندگی ناچ نچاتی ہےتو۔۔۔۔۔۔
یہ اپنے ہی ڈی جے بنتے ہیں۔۔۔۔۔۔

©Hani H
25c78400ee33ecc6c822133bba0f0cbc

Hani H

امی ٹھیک کہتی ہیں مجھ میں عقل نہیں ہے 
میں بعد  میں پچھتانے والوں سے ہوں

©Hani H
25c78400ee33ecc6c822133bba0f0cbc

Hani H

سنواری نہ گرزلف کسی مہ جبیں کی
واللہ جوان تم نے جوانی تباہ کی

©Hani H
25c78400ee33ecc6c822133bba0f0cbc

Hani H

سنواری نہ گرزلف کسی مہ جبیں کی
واللہ جوان تم نے جوانی تباہ کی

©Hani H
25c78400ee33ecc6c822133bba0f0cbc

Hani H

آج آزادی کا دن ہے کیوں نہ آزاد کردیے جائیں
 وہ سب انسان جو ہم سے بیزار ہیں

©Hani H
25c78400ee33ecc6c822133bba0f0cbc

Hani H

عرصہ ہوا کسی نے پکارا نہیں مجھے 
شاید کسی کو میری ضرورت نہیں رہی

©Hani H
25c78400ee33ecc6c822133bba0f0cbc

Hani H

Husnain shafiq writes.

©Hani H
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile