Nojoto: Largest Storytelling Platform
danyalbaig4151
  • 11Stories
  • 26Followers
  • 42Love
    0Views

Danyal Baig

  • Popular
  • Latest
  • Video
267a268b1a3544af19ac32c4d7c0776c

Danyal Baig

 فقیر دانیال بیگ

فقیر دانیال بیگ #nojotophoto

267a268b1a3544af19ac32c4d7c0776c

Danyal Baig

 #forehead_kiss
267a268b1a3544af19ac32c4d7c0776c

Danyal Baig

#OpenPoetry تمھارے خواب کی تعبیر کرکے
میری آنکھیں ہمیشہ نم رہی ہیں


____فقیر دانیال بیگ
267a268b1a3544af19ac32c4d7c0776c

Danyal Baig

حوصلہ تو دیا گیا تھا مجھے
وہ کہاں میرے کام آنا تھا


______فقیر دانیال بیگ

267a268b1a3544af19ac32c4d7c0776c

Danyal Baig

مجھ سے میسج پہ بات ہوتی ہے
اور لوگوں کو کال کرتے ہو؟؟

💔

.........

فقیر دانیال بیگ

267a268b1a3544af19ac32c4d7c0776c

Danyal Baig

اس طرح سے سوال کرتے ہو
جیسے میرا خیال کرتے ہو



.........

فقیر دانیال بیگ

267a268b1a3544af19ac32c4d7c0776c

Danyal Baig

وہ جو ہر ایک پہ ہوتے ہیں فدا،
 ہونے دو
راستے اُن سے جو ہوتے ہیں جدا،
 ہونے دو


.......فقیر دانیال بیگ

267a268b1a3544af19ac32c4d7c0776c

Danyal Baig

بات بے پردہ نہ کروں میں ؟ 
 تجھے رسوا نہ کروں میں ؟  
 تو جو ڈھاۓ تو ستم سہہ لوں
 کوئی شکوہ نہ کروں میں...‏"


........ عبدالرحمن آفاق

267a268b1a3544af19ac32c4d7c0776c

Danyal Baig

خطوط اس لئیے سارے بہا دیے میں نے
تمھارے ہاتھ کا لکھا جلا نہیں سکتے

"فقیر" آج کے لوگوں میں ایک خامی ہے
یہ پیار کرتے ہیں لیکن نبھا نہیں سکتے




...... فقیر دانیال بیگ

267a268b1a3544af19ac32c4d7c0776c

Danyal Baig

ہم جنازہ اٹھائے پھرتے ہیں
اور تم عید پڑھنے آئے ہو؟؟ 


................ فقیر دانیال بیگ

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile