Nojoto: Largest Storytelling Platform
unknownartist1443
  • 98Stories
  • 137Followers
  • 408Love
    286Views

unknown artist

کسی عامل کا نسخہ کیا...بلائے عشق ٹالے گا سنو! یہ مرض ہے دل کا سو دل والا سنبھالے گا

  • Popular
  • Latest
  • Video
2765b8b84d3099b9b3e380dd36fe81c9

unknown artist

میں نے ایک افواہ سنی ہے لوگوں سے!

تم میری تصویر سے باتیں کرتی ہو  🔥 #Light
2765b8b84d3099b9b3e380dd36fe81c9

unknown artist

ﮨﺎﺋﮯ ﻭﮦ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺎﺗﮭﮯ ﭘﮧ ﺑﮑﮭﺮﮮ ﺑﺎﻝ

ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﮨﺎﺭ ﮔﯿﺎ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ 🔥 ❤ #Love
2765b8b84d3099b9b3e380dd36fe81c9

unknown artist

کبھی یادیں کبھی باتیں کبھی وہ پہلی پہلی بات. 💕

بہت کچھ یاد آتا ہے ,تیرے اک یاد آنے سے 💔 #Earth_Day_2020
2765b8b84d3099b9b3e380dd36fe81c9

unknown artist

ہمیں یہ وبا کُچھ نہیں کہتی #جاناں
ہم تیری مُلاقات کے بیمار ہیں❤🔥 #Earth_Day_2020
2765b8b84d3099b9b3e380dd36fe81c9

unknown artist

آؤ ! تمہیں چائے ____ پلاتے ہیں
میٹھے کی جگہ عشق ملاتے ہیں💯 #chai_love
2765b8b84d3099b9b3e380dd36fe81c9

unknown artist

*الفاظ میں کہاں آتی ہے کیفیت دل کی*


 *محسوس جو ہوتا ہے بتایا نہیں جاتا* #Success
2765b8b84d3099b9b3e380dd36fe81c9

unknown artist

❤❤❤❤❤❤❤❤

*اگر آپ تکلیف میں ہیں تو لوگوں سے اپنے حالات پوشیدہ رکھیں ۔ اگر آسانی میں سے گزر رہے ہیں تو لوگوں کو اس میں شریک کریں .......!!!*

❤❤❤❤❤❤❤❤ #Light
2765b8b84d3099b9b3e380dd36fe81c9

unknown artist

🌹 *کچھ درد، کچھ لوگ، کچھ وعدے ایسے بھی ہوتے ہیں کہ جو انسان کو ہمیشہ کے لیے خاموش کر دیتے ہیں۔* #Dreams
2765b8b84d3099b9b3e380dd36fe81c9

unknown artist

🌹 *پھولوں کی مہک کچھ دن بعد ختم ہو جاتی ہے مگر اچھے سلوک اور اخلاق کی مہک انسان کی موت کے بعد بھی قائم رہتی ہے۔* #Wish

Wish #Wish

2765b8b84d3099b9b3e380dd36fe81c9

unknown artist

*🔘کیــــــوٹ کــــی ڈائــــری🔘*

جسم اگر *زخموں* سے چور ہو
تب بھی تکلیف قابل *برداشت* ہے
لیکن *کردار* پر لگا ایک ہی
*تازیانہ* روح کو عمر بھر کے لیے
*چھلنی* کر دیتا ہے


*✍🏻کیوٹ انجینیر🍁* #footsteps
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile