Nojoto: Largest Storytelling Platform
nawabimran4952
  • 55Stories
  • 303Followers
  • 737Love
    180Views

Nawab Imran

  • Popular
  • Latest
  • Video
27ffe07fac90e1cd82f37308f99872ee

Nawab Imran

واہ غالــب "تیـــرے" عِشق کے فَتــــوے بھی "نِرالـــے"
❤
وہ دیکھیـــــں تو "ادا"۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم دیکھیــــں تو "گنـــاہ" ❤️❤️

❤️❤️

27ffe07fac90e1cd82f37308f99872ee

Nawab Imran

آج ___جواب بھی دینے کی نہیں فُرصت ..

 کبھی سلام سے پہلے ____ سلام کرتے تھے 😔😔

😔😔

27ffe07fac90e1cd82f37308f99872ee

Nawab Imran

#Pehlealfaaz دیکھ لیا  نا  صبر  میرا‎...‎

تنہا ہو کر بھی ہنستا ہوں‎...‎ osm
27ffe07fac90e1cd82f37308f99872ee

Nawab Imran

*ایسا نہیں ہے کہ مجھے تمہارے سوا کوئی نظر نہیں آتا۔

*درحقیقت مجھے کسی اور کو دیکھنے کی چاہ ہی نہیں،،،،، I miss you.i.

I miss you.i.

27ffe07fac90e1cd82f37308f99872ee

Nawab Imran

اب لوٹ آنے کا تکلف مت کرنا    

جی بھر گیا تیرے انتظار سے tanha

tanha

27ffe07fac90e1cd82f37308f99872ee

Nawab Imran

میری  آہ  نہ  لگ  جاۓ  تجھے  کہیں..!!!😒

  میں  نے  اس  ڈر  سے  اپنی  سسکیاں  روک  لی..!!!!💔😢 💔💔

💔💔

27ffe07fac90e1cd82f37308f99872ee

Nawab Imran

کہاں سے تو نے اے اقبالؔ سیکھی ہے درویشی
کہ چرچا با د شاہوں میں ہے تیری بے نیا زی کا۔ ♥️♥️

♥️♥️

27ffe07fac90e1cd82f37308f99872ee

Nawab Imran

ابھی سادہ ورق پر نام تیرا لکھ کے بیٹھا ہوں

ابھی اس میں مہک آنی ہے، تتلی نے اترنا ہے love you notojo

love you notojo

27ffe07fac90e1cd82f37308f99872ee

Nawab Imran

کمال کی محبّت کرتا ہے وہ شخص ہم سے______________!!!

جب دل چاہا ہنسا دیا جب دل چاہا رلا دیا______________!!!💔💔☹ 😢😥

😢😥

27ffe07fac90e1cd82f37308f99872ee

Nawab Imran

❤تمہارا نام سنتے ہی چہرہ کھل سا جاتا ہے
محبت کتنی کرتا ہوں اندازہ خود لگا لینا !❤ 🖤🖤

🖤🖤

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile