Nojoto: Largest Storytelling Platform
fazlenaeem9765
  • 106Stories
  • 184Followers
  • 541Love
    21Views

Fazle Naeem

I am Genius

https://www.facebook.com/Fazle.Naeem.789

  • Popular
  • Latest
  • Video
2919f1291cb4a5adaf0507a3c613651a

Fazle Naeem

نہیں جو موجِ صبا میں کوئی شمیمِ  پیام 
تو اب صبا میں صبا کے سوا کچھ اور نہیں
جون ایلیاء #waiting
2919f1291cb4a5adaf0507a3c613651a

Fazle Naeem

نہیں جو محملِ لیلائے آرزو سرِ راہ 
تو اب فضا میں فضا کے سوا کچھ اور نہیں
جون ایلیاء #Success
2919f1291cb4a5adaf0507a3c613651a

Fazle Naeem

کس کو فرصت کہ مجھ سے بحث کرے 
اور ثابت کرے کہ میرا وجود۔۔ 
زندگی کے لیے ضروری ہے
جون ایلیاء #Beauty
2919f1291cb4a5adaf0507a3c613651a

Fazle Naeem

ایک مغرب رُویہ  مکان،
 شام اور میں، 
میں  برآمدے  کی اُوپر  کی سیڑھی  پر  بیٹھا ہوں 
یعنی کہ بس بیٹھا ہوں اور  بیٹھا ہوں...😞
جون ایلیاء

2919f1291cb4a5adaf0507a3c613651a

Fazle Naeem

بے نیازانہ گزر جائے گزرنے والا 
میرے پندار کو اب شوق تماشا بھی نہیں

2919f1291cb4a5adaf0507a3c613651a

Fazle Naeem

مری آوارگی ہی میرے ہونے کی علامت ہے 
مجھے پھر اس سفر کے بعد بھی کوئی سفر دینا

2919f1291cb4a5adaf0507a3c613651a

Fazle Naeem

تم خون تھوکتی ہو یہ سن کر خوشی ہوئی 
اس رنگ اس ادا  میں بھی  پُرکار  ہی رہو
جون ایلیاء

2919f1291cb4a5adaf0507a3c613651a

Fazle Naeem

میں ابتدائے عشق سے بے مہر ہی رہا 
تم انتہائے عشق کا معیار ہی رہو
جون ایلیاء

2919f1291cb4a5adaf0507a3c613651a

Fazle Naeem

تم کو   یہاں کے سایہ و  پر تو سے کیا غرض 
تم اپنے حق میں   بیچ کی  دیوار   ہی رہو
جون ایلیاء

2919f1291cb4a5adaf0507a3c613651a

Fazle Naeem

بیزار  ہو گئی ہو بہت زندگی  سے تم 
جب بس  میں کچھ نہیں  ہے تو بیزار  ہی رہو
جون ایلیاء

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile