Nojoto: Largest Storytelling Platform
chandjanjua1077
  • 32Stories
  • 67Followers
  • 123Love
    0Views

Chand Janjua

  • Popular
  • Latest
  • Video
2a60fe82e7976e7ee8163481b86c328a

Chand Janjua

یقین گہرا ہو تو ہر
انشاءاللہ
الحمدللہ ہو جاتا ہے.

2a60fe82e7976e7ee8163481b86c328a

Chand Janjua

غم ہی پھر ایسا ملا کہ بات نماز تک جا پہنچی
فقط اک سجدہ کِیا...

اور داستان خدا تک جا پہنچی.!!

2a60fe82e7976e7ee8163481b86c328a

Chand Janjua

ضبط سبھی ٹوٹ چکے ہیں صاحب

چرچے ہیں آجکل اپنی بد اخلاقی کے.!!!!

2a60fe82e7976e7ee8163481b86c328a

Chand Janjua

عشق ایمان کی طرح ہوتا ہے
اور ایمان ہر کسی پے لایا نہیں جاتا.!!!!!! #A
2a60fe82e7976e7ee8163481b86c328a

Chand Janjua

تیرے شہر کے سب خراب لوگوں نے___

تیرے بارے میں سب صحیح  بتایا تھا •••❗️

2a60fe82e7976e7ee8163481b86c328a

Chand Janjua

کوئی تمھارے ہاتھ سے تو چھین کر لے جا سکتا ہے مگر

نصیب سے نہیں.!!!!!

2a60fe82e7976e7ee8163481b86c328a

Chand Janjua

خط لہو سے بھی لکھ کے دیکھا ہے
رنگ تحریر میں نہیں آیا...
سب سے آگے کھڑا تھا میں لیکن
میں ہی تصویر میں نہیں آیا

2a60fe82e7976e7ee8163481b86c328a

Chand Janjua

سنا ہے محبت کر لی ہے نا تم نے

اب تم کہاں مِلو گے پاگل خانے یا مے خانے.!!!!!

2a60fe82e7976e7ee8163481b86c328a

Chand Janjua

اپنا مے خانہ بنا سکتے تھے ہم
اتنا پیسہ مے کشی میں لگ گیا

خود سے اتنی دور جا چکے تھے ہم
اک زمانہ واپسی میں لگ گیا.!!

2a60fe82e7976e7ee8163481b86c328a

Chand Janjua

تیرا ساتھ ایسا ہے میرے لیے میرے ہمدم..
جیسے کوئی پھول کسی شاخ سے جُدا ہوتے ہی مُرجاتا ہے.!!

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile