Nojoto: Largest Storytelling Platform
ohadraza8262
  • 3Stories
  • 5Followers
  • 8Love
    0Views

Ohad Raza

  • Popular
  • Latest
  • Video
2aa672424f1c0dcc532f79cafdde1b57

Ohad Raza

سورة الْمَآىِٕدَة حاشیہ نمبر :68

((اس لیے کہ انہوں نے خود پاک ہونا نہ چاہا ۔  جو خود پاکیزگی کا خواہش مند ہوتا ہے اور اس کے لیے کوشش کرتا ہے اسے پاکیزگی سے محروم کرنا اللہ کا دستور نہیں ہے  ۔  اللہ پاک کرنا اسی کو نہیں چاہتا جو خود پاک ہونا نہ چاہے)) ۔

2 Love

2aa672424f1c0dcc532f79cafdde1b57

Ohad Raza

اس ہدایت کی پیروی میں تمہاری اپنی فلاح ہے ،  خدا کا کوئی فائدہ نہیں  ۔  اگر تم اس کی خلاف ورزی کرو گے تو پچھلی تمام امتوں نے نافرمانیاں کر کے خدا کا کیا بگاڑ لیا ہے جو تم بگاڑ سکو گے ۔  اس فرمانروائے کائنات کو نہ پہلے کسی کی پروا تھی نہ اب تمہاری پروا ہے ۔  اس کے امر سے انحراف کرو گے تو وہ تم کو ہٹا کر کسی دوسری قوم کو سر بلند کر دے گا اور تمہارے ہٹ جانے سے اس کی سلطنت کی رونق میں کوئی فرق نہ آئے گا ۔ #

#

3 Love

2aa672424f1c0dcc532f79cafdde1b57

Ohad Raza

موت کے خوف سے تمہارا بھاگنا فضول ہے ۔  کوئی شخص نہ تو اللہ کے مقرر کیے ہوئے وقت سے پہلے مر سکتا ہے اور نہ اس کے بعد جی سکتا ہے ۔  لہٰذا تم کو فکر موت سے بچنے کی نہیں بلکہ اس بات کی ہونی چاہیے کہ زندگی کی جو مہلت بھی تمہیں حاصل ہے اس میں تمہاری سعی و جہد کا مقصود کیا ہے ،  دنیا یا آخرت؟ #Al-Quran

#Al-Quran

3 Love


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile