Nojoto: Largest Storytelling Platform
waqarjanjua0240
  • 15Stories
  • 43Followers
  • 85Love
    0Views

Waqar Janjua

14 july is my day🎂 cancer🦀 proud to b muslim and pakistani

  • Popular
  • Latest
  • Video
2ba3db78c180061b76d5db4149f40907

Waqar Janjua

ﺟﺎﻧﮯ ﺩﻭ ﺻﺎﺣﺐ ﺍﺗﻨﮯ ﺷﮑﻮﮮ
ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ !....ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺣﺴﺎﻥ ﮐﺮﺗﮯ
ﮬﻮ
#Waqar
2ba3db78c180061b76d5db4149f40907

Waqar Janjua

آنسوں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی .....!!

وہ شخص لفظوں کا یقین کیا خاک کرے گا ......؟؟

2ba3db78c180061b76d5db4149f40907

Waqar Janjua

مت پوچھ کیسے گزرے دن اور کیسی گزری رات۔

بہت تنہا جیے ہیں ہم تجھ سے بچھڑنے کے بعد۔

2ba3db78c180061b76d5db4149f40907

Waqar Janjua

دل تو کرتا ہے کہ میں_____خرید لوں تیری تنہائی.....!

مگر افسوس میرے پاس خود _______تنہائی کے سِوا کُچھ نہیں...💕

2ba3db78c180061b76d5db4149f40907

Waqar Janjua

آج اسے دیکھا تو یوں محسوس ہوا
 
جیسے عید کا چاند نظر آ گیا ہو

2ba3db78c180061b76d5db4149f40907

Waqar Janjua

میں بھاگ آیا ✌✌🔥
بڑا بیگانہ پن تھا اس کے لہجے میں... 
میں کچھ دیر اور اس سے بات کر لیتا...
😢😭😭تو... مر جاتا💔💔

2ba3db78c180061b76d5db4149f40907

Waqar Janjua

اے میرے بہتے ہوے آنسؤں کو اپنے لبوں سے چھونے والے۔۔!

کہاں چلے اب میرے دل سے اپنی محبّت کا جنازہ  اٹھا کر۔۔!

2ba3db78c180061b76d5db4149f40907

Waqar Janjua

یہ بھی میرا وہم تھا
کہ میں تیرے لیے اہم تھا

2ba3db78c180061b76d5db4149f40907

Waqar Janjua

سلیقہ تم نے پردے کا____ بڑا انمول رکھا ہے

یہی نگا ہیں ھیں قا تل ____ اور انہیں ہی کھول رکھا ہے ❤❤💘💘 ❤❤

2ba3db78c180061b76d5db4149f40907

Waqar Janjua

عشق ایک پنگا ہے
تے میں اک واری لینا ضرور اے😎
#Raja sb
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile