Nojoto: Largest Storytelling Platform
muhammadsalman9717
  • 44Stories
  • 183Followers
  • 236Love
    3Views

Muhammad Salman

+923364174350

  • Popular
  • Latest
  • Video
2c31cc3cfc86a6cd136eb853295decb2

Muhammad Salman

دیکھا نہ کوہ کن کوئی فرہاد کے بغیر 

آتا نہیں ہے فن کوئی استاد کے بغیر

©Muhammad Salman #sad_feeling #urdu #Teachersday #Hinfipoetry #Love #romqntic #Ghalib
2c31cc3cfc86a6cd136eb853295decb2

Muhammad Salman

گلے لپٹے ہیں وہ بجلی کے ڈر سے۔۔

الہیٰ یہ گھٹا دو دن تو برسے۔۔

©Muhammad Salman
  #merikHushi
2c31cc3cfc86a6cd136eb853295decb2

Muhammad Salman

گلے لپٹے ہیں وہ بجلی کے ڈر سے۔۔

الہیٰ یہ گھٹا دو دن سے برسے۔۔

©Muhammad Salman Urdu romance poetry

Urdu romance poetry #Shayari

2c31cc3cfc86a6cd136eb853295decb2

Muhammad Salman

2c31cc3cfc86a6cd136eb853295decb2

Muhammad Salman

ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہے 

عشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہے

©Muhammad Salman

2c31cc3cfc86a6cd136eb853295decb2

Muhammad Salman

موسمی شے نہیں یہ محبت۔۔۔
کیجۓ گر تو پھر سدا کیجۓ۔۔۔

©Muhammad Salman

2c31cc3cfc86a6cd136eb853295decb2

Muhammad Salman

روزہ رکھاہے؟
نہی بہت گرمی ہے 
تو جہنم کی آگ اس سے بھی گرم ہےاگر روزے کی پیاس بھوک برداشت نہی تو جہنم کی آگ کیسے برداشت کروگے.. #sunlight #hindi
2c31cc3cfc86a6cd136eb853295decb2

Muhammad Salman

اگر میرا علم مجھے انسان سے محبت کرنا نہیں سکھاتا تو ایک جاہل مجھ سے ہزار  درجہ بہتر ہے

مولانا رومیؒ #labour
2c31cc3cfc86a6cd136eb853295decb2

Muhammad Salman

پسے ہوئے طبقوں کی  آواز بننا ہی انسانیت کی معراج ہے... #alone #India #ramdan
2c31cc3cfc86a6cd136eb853295decb2

Muhammad Salman

وَما يُؤمِنُ أَكثَرُ‌هُم بِاللَّهِ إِلّا وَهُم مُشرِ‌كونَ ۔ (سورة يوسف:106)

ترجمہ: اور ان میں سے اکثر لوگ اللہ پر ایمان لانے کے باوجود بھی شرک ہی کرتے ہیں۔"
یعنی اکثر تو مشرک ہیں اور باقی گمراہ ہیں جو زندوں مردوں کو کبھی معبود کے مشابہ مانتے ہیں ،
کبھی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی توھین کرتے ہوئے امتیوں کو " نبوت و رسالت " میں شریک ٹھہراتے ہیں #islam #Hindi #urdu #India #Pakistan
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile