Nojoto: Largest Storytelling Platform
malikwrites0039
  • 67Stories
  • 128Followers
  • 221Love
    0Views

Malik writes@

چاٹ جاتے ہیں زندگی ساری دکھ بڑے با کمال ہوتے ہیں !!!!

  • Popular
  • Latest
  • Video
2edc65a4f88bf3d2db188d89e97faef0

Malik writes@

*زندگی "م" کا ایک مختصر سا قصہ ہے*
*ملاقات, محبت, ملال اور پھر موت*💔🥀
2edc65a4f88bf3d2db188d89e97faef0

Malik writes@

نگاہیں راہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تکتی ہیں صاحب ۔۔۔۔❣

ملاقاتیں قیامت پر نہ ڈالو۔۔۔۔❣

2edc65a4f88bf3d2db188d89e97faef0

Malik writes@

ہزار سجدے تو کر چُکا ہُوں قضاء تمہاری محبتوں میں
میں اب دکھاوے کا کوئی سجدہ ادا کرو گا تو کیا کرو گی
بغیر پانی کے کوئی مچھلی رہ سکی ہے بھلا 
میں تُجھ کو کھو کر کسی کا ہو کر بتا کروں گا تو کیا کرو گا،،

2edc65a4f88bf3d2db188d89e97faef0

Malik writes@

تیرے ہاتھ بناؤ پینسل سے پھر ہاتھ پہ تیرے ہاتھ رکھوں
کچھ اُلٹا سیدھا فرض کروں کچھ سیدھا اُلٹا ہو جائے 
ابھی "ع"لکھو تو سوچے مجھے پھر "ش"لکھو تیری نیند اُڑے 
میں "ق"لکھو تُجھ کچھ کچھ ہو 
میں عشق لکھو تُجھ ہو جائے

2edc65a4f88bf3d2db188d89e97faef0

Malik writes@

چاہت،فکر،احترام،سادگی اور وفا
اِنہی عادتوں نے میرا تماشا بنا دیا۔۔۔۔

2edc65a4f88bf3d2db188d89e97faef0

Malik writes@

ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﺗﯿﺐ ﺳﮯ ﺭﮐﮭﮯ ﮨﻮئے ہیں صاحب

ﭘﮭﻮﻝ ، ﻭﻋﺪﮮ ، ﺩﻻﺳﮯ ، میری ﺟﻮﺍﻧﯽ ﺍﻭﺭ تیری یادیں..!!!

2edc65a4f88bf3d2db188d89e97faef0

Malik writes@

جب چھوٹے تھے تو ہر بات بھول جایا کرتے تھے اور دنیا کہتی تھی یاد رکھنا سیکھو۔
جب بڑے ہو گئے ہیں اور ہر بات یاد رہتی ہے تو دنیا کہتی ہے بھولنا سیکھو 🙂

2edc65a4f88bf3d2db188d89e97faef0

Malik writes@

Sometimes we desperately need someone to support us and they are not available to us⁦(╯︵╰,)⁩

2edc65a4f88bf3d2db188d89e97faef0

Malik writes@

*میں نے لوگوں سے الجھنا چھوڑ دیا "" اس لئے نہیں کہ میں ہار گیا ھوں _ بلکہ اس لئے کہ میں جو سمجھتا ہوں _  وہ لوگ نہیں سمجھ سکتے ....!!!*💞💞

2edc65a4f88bf3d2db188d89e97faef0

Malik writes@

*کبھی کبھی زندگی میں رونے کے لیے اتنی وجوہات ہوتی ہیں کہ ہم تعین ہی نہیں کر پاتے کہ اصل میں وہ کونسی وجہ ہے جو ہمیں اندر تک گھائل اور لہولہان کر رہی ہے .....!!!*💞💞

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile