Nojoto: Largest Storytelling Platform
sameerkhan1990
  • 782Stories
  • 38Followers
  • 6.8KLove
    120Views

m

Shayari sach mein muhabbat ka lahu maangti hai Sher kehna ho to yaar ganwana padhta hai....

  • Popular
  • Latest
  • Video
2f8fef1bb75b0a15bc6993a67699b1e1

m

مجھے ہر وقت لگتی ہیں 
بہت حساس تیری آنکھیں 

کبھی شبنم سی لگتی ہیں 
کبھی سیلاب تیری آنکھیں 

کبھی لگتی ہیں خنجر سی
 کبھی تلوار تیری آنکھیں

کبھی لگتی ہیں ظالم سی
کبھی اشفاق تیری آنکھیں 

کبھی لگتی ہے دھند ان میں 
 کبھی شفاف تیری آنکھیں 

کبھی ان میں اندھیرا ہے
کبھی آفتاب تیری آنکھیں

کبھی لگتا ہے کر دینگی
مجھے آباد تیری آنکھیں 

کبھی لگتا ہے کر دینگی
مجھے برباد تیری آنکھیں 

مجھے ہر وقت لگتی ہیں 
بہت حساس تیری آنکھیں

©m #ghazal
2f8fef1bb75b0a15bc6993a67699b1e1

m

Lafz kitne hi tere
Pairon se lipte honge

Tune jab akhiri khat
Mera jalaya hoga

Tune jab phool kitabon se
Nikale honge

Dene wala bhi tujhe
Yad to aya hoga

Tune kis naam se badla hai
Mera naam bata

Kis ko likha to mera nam
 mitaya hoga

Yun hi kuch soch liya hoga
Mukarne ka sabab

Phir mera jurm bhi
 logon ko bataya hoga

Khali Ur Rehman Qamar

©m #KhalilUrRehmanQamar
2f8fef1bb75b0a15bc6993a67699b1e1

m

سورج         کی طرح موت    میرے سر     پہ رہے      گی
میں       شام تلک        جان          کے خطرے     میں      رہوں      گا

©m #2linespoetry
2f8fef1bb75b0a15bc6993a67699b1e1

m

میں تم سے کہہ رہا ہوں نا 
مجھے تم سے محبت ہے

کیوں تم اس بات کو سن کے نظر انداز کرتی ہو

میں تم کو کتنا چاہتا ہوں
 تمہیں معلوم ہے یہ بھی

وہ تم کو کتنا چاہتا ہے جس پر تم اتنا مرتی ہو

تمہاری یاد میں میری
 سبھی راتیں گزرتی ہیں

سبھی راتوں میں تم اپنی اسی کو یاد کرتی ہو

میں آہیں بھرتا رہتا ہوں
 تمہیں مطلب نہیں اس سے

مگر اس غیر کی خاطر تم کیوں آہیں بھرتی ہو

مجھے ڈر ہے بتانے پر
 کہیں تم روٹھ نہ جاؤ

تمہیں کس بات کا ڈر ہے تم کیوں اتنا ڈرتی ہو

ہماری اس محبت میں
 فرق بس صرف اتنا ہے

میں تم سے پیار کرتا ہوں تم اس سے پیار کرتی ہو

محمد گلریز

©m #Urdughazal #Gulrez
2f8fef1bb75b0a15bc6993a67699b1e1

m

2f8fef1bb75b0a15bc6993a67699b1e1

m

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile