Nojoto: Largest Storytelling Platform
moazzamali5802
  • 45Stories
  • 41Followers
  • 284Love
    349Views

Moazzam ali

Long story to tell

  • Popular
  • Latest
  • Video
2ffd584afb3583a2d199f222a36d4f97

Moazzam ali

#chiitraal

27 Views

2ffd584afb3583a2d199f222a36d4f97

Moazzam ali

0 Bookings

2ffd584afb3583a2d199f222a36d4f97

Moazzam ali

کیا اس عید پر نوٹ کیا
ہر شخص اندر سے ختم ہورہا ہے۔
کسی نے پکچرز لینا چھوڑ دی۔ کسی نے اچھے کپڑے پہننا چھوڑ دیے
۔ کوئی محبت نہیں کررہا۔ کوئی محبت قبول نہیں کر رہا۔ 
کسی کو تنہائی پسند ہے اور کوئی دوستوں سے نہیں مل رہا عجیب وقت آگیا ہے🌸
معظم علی

©Moazzam ali
  My Dairy 
Moazzam Ali

My Dairy Moazzam Ali #Shayari

127 Views

2ffd584afb3583a2d199f222a36d4f97

Moazzam ali

تیرے بدلنے کا دکھ نہیں😁
میں اپنے اعتبار پہ شرمندہ ہوں🤐🤐🤐🤐🤐

©Moazzam ali #Moazzamali
#PakistaniWriter 
#YaAliasMadad 
#00923068997788
2ffd584afb3583a2d199f222a36d4f97

Moazzam ali

لوگ لوگوں کا خون پیتے ہیں 
میں تو پھر بھی شراب پیتا ہوں
معظم علی

©Moazzam ali #chalange 
#Glow
2ffd584afb3583a2d199f222a36d4f97

Moazzam ali

ہر سگریٹ پہ لکھا نام تیرا 
پھر ہر سگریٹ کو ہی جلا ڈالا
معظم علی

©Moazzam ali

10 Love

2ffd584afb3583a2d199f222a36d4f97

Moazzam ali

میرے آنگن میں اب ••••
خودکشی بھی حلال ہے
معظم علی

©Moazzam ali #Challenge
2ffd584afb3583a2d199f222a36d4f97

Moazzam ali

جو ان معصوم آنکھوں نے دیے تھے
وہ دھوکے _ آج تک کھا رہا ہوں
شاعر معظم علی

©Moazzam ali

10 Love

2ffd584afb3583a2d199f222a36d4f97

Moazzam ali

87 Views

2ffd584afb3583a2d199f222a36d4f97

Moazzam ali

مرتی ہے تو مر جائے میری بلا سے اب 
ہیرا گنوا کے کچھ تو پچھتاوا ہو اسے
معظم علی

©Moazzam ali

9 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile