Nojoto: Largest Storytelling Platform
shahrukhakhtar6730
  • 9Stories
  • 21Followers
  • 37Love
    0Views

Shahrukh Akhtar

  • Popular
  • Latest
  • Video
3273ded17edcd7e82a6e7790bb7b0199

Shahrukh Akhtar

‏روٹھوں گی_______اس طرح کہ پھر,,
فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے.

‏روٹھوں گی_______اس طرح کہ پھر,, فاتحہ کے علاوہ کچھ بھی نہ کہہ سکو گے.

36 Views

3273ded17edcd7e82a6e7790bb7b0199

Shahrukh Akhtar

اِک عذابِ غمِ دوراں تھا کہ جھیلا نہ گیا
اِک بلائے غمِ جاناں تھی کہ ٹالی نہ گئی

در پہ آئی تھی شبِ ہجر سوالی بن کر
لے گئی نیند مری، لوٹ کے خالی نہ گئی! اِک عذابِ غمِ دوراں تھا کہ جھیلا نہ گیا
اِک بلائے غمِ جاناں تھی کہ ٹالی نہ گئی

در پہ آئی تھی شبِ ہجر سوالی بن کر
لے گئی نیند مری، لوٹ کے خالی نہ گئی!

اِک عذابِ غمِ دوراں تھا کہ جھیلا نہ گیا اِک بلائے غمِ جاناں تھی کہ ٹالی نہ گئی در پہ آئی تھی شبِ ہجر سوالی بن کر لے گئی نیند مری، لوٹ کے خالی نہ گئی!

3 Love

3273ded17edcd7e82a6e7790bb7b0199

Shahrukh Akhtar

یہ بھی ہو سکتا ہے واعِظ کہ میری خاموشی
تیری برسوں کی عبادت سے بھی افضل نِکلے__🍁 یہ بھی ہو سکتا ہے واعِظ کہ میری خاموشی
تیری برسوں کی عبادت سے بھی افضل نِکلے__🍁

یہ بھی ہو سکتا ہے واعِظ کہ میری خاموشی تیری برسوں کی عبادت سے بھی افضل نِکلے__🍁

3 Love

3273ded17edcd7e82a6e7790bb7b0199

Shahrukh Akhtar

وھاں کون ھے مونطز ر جسے ھو فقر دیرصور کی۔۔۔۔۔

 

  بڑی مختصر سی یہ  رات ھے  اسے چاندنی میں گزار دو۔۔۔۔۔۔۔ چاندنی میں گزار دو

چاندنی میں گزار دو

6 Love

3273ded17edcd7e82a6e7790bb7b0199

Shahrukh Akhtar

اِک عذابِ غمِ دوراں تھا کہ جھیلا نہ گیا
اِک بلائے غمِ جاناں تھی کہ ٹالی نہ گئی

در پہ آئی تھی شبِ ہجر سوالی بن کر
لے گئی نیند مری، لوٹ کے خالی نہ گئی!

اِک عذابِ غمِ دوراں تھا کہ جھیلا نہ گیا اِک بلائے غمِ جاناں تھی کہ ٹالی نہ گئی در پہ آئی تھی شبِ ہجر سوالی بن کر لے گئی نیند مری، لوٹ کے خالی نہ گئی!

92 Views

3273ded17edcd7e82a6e7790bb7b0199

Shahrukh Akhtar

‏سنو!! ہم بیٹھ کر تنہا
کسی ویران گوشے میں !!

ہوا کو دکھ سنائیں گے
تجھے ہم بھول جائیں گے!
#S

‏سنو!! ہم بیٹھ کر تنہا کسی ویران گوشے میں !! ہوا کو دکھ سنائیں گے تجھے ہم بھول جائیں گے! #S

135 Views

3273ded17edcd7e82a6e7790bb7b0199

Shahrukh Akhtar

Main hi to sub kuch ghlat karta hon acha thk ha

Main hi to sub kuch ghlat karta hon acha thk ha

77 Views

3273ded17edcd7e82a6e7790bb7b0199

Shahrukh Akhtar

یہ اِنتظار  سحر  کا  تھا  یا  تُمھارا تھا...
دِیا جَلایا بھی مَیں نے، دِیا بجھایا بھی...

یہ اِنتظار سحر کا تھا یا تُمھارا تھا... دِیا جَلایا بھی مَیں نے، دِیا بجھایا بھی...

111 Views

3273ded17edcd7e82a6e7790bb7b0199

Shahrukh Akhtar

meri zindgi to firak ha 
to azal sy dill main makin sehi

5 Love


About Nojoto   |   Team Nojoto   |   Contact Us
Creator Monetization   |   Creator Academy   |  Get Famous & Awards   |   Leaderboard
Terms & Conditions  |  Privacy Policy   |  Purchase & Payment Policy   |  Guidelines   |  DMCA Policy   |  Directory   |  Bug Bounty Program
© NJT Network Private Limited

Follow us on social media:

For Best Experience, Download Nojoto

Home
Explore
Events
Notification
Profile