Nojoto: Largest Storytelling Platform
gulzarkhan4620
  • 39Stories
  • 7Followers
  • 325Love
    0Views

Asir

Musafir

  • Popular
  • Latest
  • Video
335340c8a46e99a78f071849248092b4

Asir

ساقی کی نوازش نے ، تو ، اور  آگ لگادی،،
دنیا یہ سمجھتی ہے مری پیاس بجھادی..
 مانا کہ میں پامال ہوا ، زخم بھی کھائے،،
اوروں  کے  لئے  ، راہ  تو ،  آسان   بنادی ..
وہ چین سے بیٹھے ہیں مرے دل کو مٹاکر،،
یہ بھی نہیں احساس کی، کیا چیز مٹادی..
اے باد قفس تجھ کو نہ آنا تھا قفس میں،،
تو  نے  تو  مری ، قید کی ، میعاد  بڑھادی..
لے  دے  کے  ترے  دامن  امید  میں  ماہر،، 
اک چیز جوانی تھی ، جوانی میں لُٹادی..
(ماہر القادری رح)

©Asir #morningcoffee
335340c8a46e99a78f071849248092b4

Asir

آخری بار ملو میں کچھ درد مٹانا چاہتا ہوں
سوالوں کے سارے سلسلوں کو جلانا چاہتا ہوں
میری رسوائی میں تم بھی ہو برابر کے شریک
میں خد آپ جل کر تمکو پچانا چاہتا ہوں ۔۔

©Asir Aakhiri baar milo... 😭😭

#safar

Aakhiri baar milo... 😭😭 #safar #Thoughts

335340c8a46e99a78f071849248092b4

Asir

اس جہاں نے رنگ و بو کو گلستاں سمجھا ہے تو
آہ اے ناداں قفس آشیاں سمجھا ہے تو۔
(علامہ اقبال)

©Asir #sharadpurnima
335340c8a46e99a78f071849248092b4

Asir

شوقِ وصال ✍️✍️

©Asir #pen
335340c8a46e99a78f071849248092b4

Asir

وہ کرے بات تو ہر لفظ سے خوشبو آئے
ایسی بولی وہی بولے جسے اردو آۓ.✍️✍️

©Asir #pen
335340c8a46e99a78f071849248092b4

Asir

اس نزاکت سے نا توڑ میرے دل کو ظالم
یہ بھی تو سوچ تو اس میں بسا کرتی ہے۔

گلزار خان اسیر

©Asir #Urdupoetry 
#zindagi 
Gulzar Khan Asir 

#moonlight
335340c8a46e99a78f071849248092b4

Asir

تو اگر ہاں بھی کرے تو میرا نا ہی رہےگا
خوب ٹوٹا ہے یہ دل اس لوفظ کو رٹنے میں۔

گلزار خان اسیر

©Asir Follow me on instagram for more updates link is given below 👇 

gulzarkhanasir123
#BrokenBridge

Follow me on instagram for more updates link is given below 👇 gulzarkhanasir123 #BrokenBridge #Love

335340c8a46e99a78f071849248092b4

Asir

جانے کیوں لوگ محبت میں سزا دیتے ہیں
زخمِ ناسور بنا کر پھر دعا دیتے ہیں
ایسی الفت کا کیا کرنا جو اوروں میں بٹ جائے
ہم ادب والے محبت کا محبت سے سلہ دیتے ہیں۔

گلزار خان اسیر

©Asir #Love

Love

335340c8a46e99a78f071849248092b4

Asir

تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا
اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا

کوئی ٹھہرا ہو جو لوگوں کے مقابل تو بتاؤ
وہ کہاں ہیں کہ جنہیں ناز بہت اپنے تئیں تھا

آج سوئے ہیں تہ خاک نہ جانے یہاں کتنے
کوئی شعلہ کوئی شبنم کوئی مہتاب جبیں تھا

اب وہ پھرتے ہیں اسی شہر میں تنہا لیے دل کو
اک زمانے میں مزاج ان کا سر عرش بریں تھا

چھوڑنا گھر کا ہمیں یاد ہے جالبؔ نہیں بھولے
تھا وطن ذہن میں اپنے کوئی زنداں تو نہیں تھا

©Asir
335340c8a46e99a78f071849248092b4

Asir

زندگی دیکھ! تیرے دیدہ تمسخر کی قسم
ہم تجھے چھوڑنے والے ہیں تماشہ نا بنا...!

اسلم ملک

©Asir #Struggles
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile