Nojoto: Largest Storytelling Platform
unsaidthoughts9062
  • 28Stories
  • 154Followers
  • 186Love
    0Views

unsaid~thoughts🤫

keep quiet 🤫

  • Popular
  • Latest
  • Video
3430bab7bc2fef9c4a41cdc9f84be67c

unsaid~thoughts🤫

کیسے کوئی یہ بھول جاتا ہے ،، کہ تھوڑی ہی دیر پہلے جس شخص سے مینے پیار ،محبت کہ دعوے کیۓ ہیں،،، سونے سے پہلے۔۔۔ میرے جاگنے کہ بعد بھی وہ شخص وہی ہے۔۔۔ بدلہ نہیں ہے ۔۔ ارے کچھ دیر پہلے ہی کی تو بات ہے کہ مینے اسکو کہا، میری جان میں تم سے واقعی بہت پیار کرتا ہوں۔۔ تم اپنے لیے نہ صحیح میرے لیے ہی زندگی کو جیو۔۔۔ بس یہ تھوڑی ہی دیر پہلے کی بات تھی۔۔ پھر نجانے وہ کیسے اپنی باتوں کو بھول گیا ۔۔۔ اور مجھے ایک بار پھر خود کو اکیلا محسوس کرنے پر مجبور کر دیا ۔۔ اپنی قسمت کو کوسنے پر مجبور کردیا۔۔۔ انسان کبھی اکیلا نہیں ہوتا۔۔۔ انسان کو اکیلا کردیا جاتا ہے ۔۔ اپنی باتوں سے ۔۔ وعدوں سے۔۔ صرف اسکو اس لمحے کی خوشیاں نہ دو جس پل وہ پہلے ہی آپ سے باتیں کر کے اپنے لمہو کو جی رہا ہے۔۔ اسکو وہ خوشی جب دو۔۔  جس لمحے وہ آپکے لئے خود سے لڑھ رہا ہے۔! صرف آپکے لیے!

4 Love

3430bab7bc2fef9c4a41cdc9f84be67c

unsaid~thoughts🤫

کچھ تکلیف ہے سینے میں،
ہے مشکِل سی جینے میں؛

ہم فقط بھلا دیئے گئے،،،
کچھ سال ،مہینے میں!

6 Love

3430bab7bc2fef9c4a41cdc9f84be67c

unsaid~thoughts🤫

I do believe that God blessed me in life with a wonderful family, a successful career, and a loving marriage, and remain thankful for that blessing.

4 Love

3430bab7bc2fef9c4a41cdc9f84be67c

unsaid~thoughts🤫

I have seen many storms in my life. Most storms have caught me by surprise, so I had to learn very quickly to look further and understand that I am not capable of controlling the weather, to exercise the art of patience and to respect the fury of nature.

6 Love

3430bab7bc2fef9c4a41cdc9f84be67c

unsaid~thoughts🤫

Some birds are not meant to be caged, that's all. Their feathers are too bright, their songs too sweet and wild. So you let them go, or when you open the cage to feed them they somehow fly out past you. And the part of you that knows it was wrong to imprison them in the first place rejoices, but still, the place where you live is that much more drab and empty

4 Love

3430bab7bc2fef9c4a41cdc9f84be67c

unsaid~thoughts🤫

no one is normal or perfect like that house you see across the street. Everyone suffers from their own struggles, whether they’re big or small. #quoteoftheday.!
3430bab7bc2fef9c4a41cdc9f84be67c

unsaid~thoughts🤫

مر جائیں گے تو کسی کے لب پہ نام ہو گا
ماتم ہو گا کہیں، کہیں شہنائیوں کا اہتمام ہو گا

کوئی روئے گا یاد کر کے وفائیں
لبوں پہ کسی کے خوشیوں کا جام ہو گا

دولت اپنی ہاتھوں میں لے کہ ڈھونڈے گا کوئی
نہ ملیں گے ہم، قیمت ہماری نہ کوئی دام ہو گا

کم ہو گا جب شبابِ الفت کسی پہ عروج
کر کے یاد تڑپے گا، معاملہ یہ سر عام ہو گا #unsaidreality in urdu lines.

#unsaidreality in urdu lines.

4 Love

3430bab7bc2fef9c4a41cdc9f84be67c

unsaid~thoughts🤫

مر جائیں گے تو کسی کے لب پہ نام ہو گا
ماتم ہو گا کہیں، کہیں شہنائیوں کا اہتمام ہو گا

کوئی روئے گا یاد کر کے وفائیں
لبوں پہ کسی کے خوشیوں کا جام ہو گا

دولت اپنی ہاتھوں میں لے کہ ڈھونڈے گا کوئی
نہ ملیں گے ہم، قیمت ہماری نہ کوئی دام ہو گا

کم ہو گا جب شبابِ الفت کسی پہ عروج
کر کے یاد تڑپے گا، معاملہ یہ سر عام ہو گا #unsaidreality in urdu lines.

#unsaidreality in urdu lines.

3 Love

3430bab7bc2fef9c4a41cdc9f84be67c

unsaid~thoughts🤫

جنہوں نے نام کئی تھے رکھے کدھر گئے
اب مجھے جان کہنے والے کدھر گئے

جن کو ہر بار روٹھنےپر منایا ہم نے
اُنکے نہ روٹھنے کے وعدے کدھر گئے

فرق نہیں پڑتا اگر بُرا کہتے ہیں لوگ مجھے
لیکن وہ مجھے آچھا کہنے والے کدھر گئے

تیری یاد میں روٹھے ہیں جب سے خود سے
نہ جانے نکلے کہاں سے اور چلے کدھر گئے

5 Love

3430bab7bc2fef9c4a41cdc9f84be67c

unsaid~thoughts🤫

تُو دیکھ دعا دل میں ہے اور رو رہی ہوں میں،

خوش رہو صاحب کہہ اب سو رہی ہوں میں! #unsaidfeelings🤫

unsaidfeelings🤫 #Shayari

6 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile