Nojoto: Largest Storytelling Platform
tiktok8505652917965
  • 12Stories
  • 61Followers
  • 26Love
    0Views

Adnan. rehman

  • Popular
  • Latest
  • Video
34b4aaa312834d15240d8d695be1a618

Adnan. rehman

بھول جاؤنگا تجھے______اُسی پل اُسی وقت...!!!

بس تو اُس سے ملا دے جو مجھ سے زیادہ چاھے تجھے...!!!

34b4aaa312834d15240d8d695be1a618

Adnan. rehman

جاتے ہوئے جی بھر کے اسے دیکھ تو لوں میں😍

اے آنکھ 👁️ٹھہر جا تجھے تو رونے کی پڑی ہے
34b4aaa312834d15240d8d695be1a618

Adnan. rehman

ایک بات بتاؤ ۔۔؟
کوئی مر جائے تو صبر آجاتا ہے

بچھڑ جائے تو کیوں نہیں آتا۔ ؟؟

34b4aaa312834d15240d8d695be1a618

Adnan. rehman

اسے کہنا قسمت پہ اتنا غرور اچھا نہیں ہوتا...... 💔
ہم نے بارش میں بھی جلتے گھر دیکھے ہیں...... 👉
' ' ', .
34b4aaa312834d15240d8d695be1a618

Adnan. rehman

‏منتظـــــــر تھـے ہـم تیـــــــری عنـایـت کـے ۔۔!!

‏   !! صاحب !!

‏تـم نے کــــــچھ تو کیا ،،، چــــــلو تباہ ہـی سہی ۔۔!!
🔥🔥

34b4aaa312834d15240d8d695be1a618

Adnan. rehman

اور پرانی باتیں یاد نہیں
لیکن
 اس کے دائیں گال پرتل یاد ہے

34b4aaa312834d15240d8d695be1a618

Adnan. rehman

اپنی ہی محبت سے مکرنا پرا مجھے,
جب دیکھا اسے روتا کسی اور کےلیے!

34b4aaa312834d15240d8d695be1a618

Adnan. rehman

جس _نظروں سے _نظر__انداز کرتے ہو ....
🖤
    انھیں آنکھوں  سے  _ڈھونڈتے رہ جاؤ گے💔
34b4aaa312834d15240d8d695be1a618

Adnan. rehman

وہ کهبی ملے تو اسے کہنا تیری جدائی میں
🖤
وہ نهیں روتا لوگ اسے دیکھ کر روتے هیں 🖤
34b4aaa312834d15240d8d695be1a618

Adnan. rehman

خود سے ملنے کو دل کرتا ہے__!
بہت بُرا ہوں لوگوں سے سنا ہے__! Adnan.Rehman

Adnan.Rehman #Shayari

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile