Nojoto: Largest Storytelling Platform
jafarrizvi4040
  • 85Stories
  • 623Followers
  • 8.5KLove
    20.5KViews

جعفر رضوی

ادب گاہ

  • Popular
  • Latest
  • Repost
  • Video
34d7f5b0f57f5bfee2c66a82bb3e3c76

جعفر رضوی

‏بڑے وثوق سے دُنیا فریب دیتی رہی
بڑے خلوص سے ہم اعتبار کرتے رہے

شوکت واسطی

©جعفر رضوی #urdu
34d7f5b0f57f5bfee2c66a82bb3e3c76

جعفر رضوی

اللّه اُمید نہیں یقین ہے

©جعفر رضوی #urdu
34d7f5b0f57f5bfee2c66a82bb3e3c76

جعفر رضوی

‏آپ کو لگتا ہے کہ جس سے آپ ناراض ہیں وہ آپ کا دشمن ہے
 لیکن آپ کا اصل دشمن آپ کا غصہ ہے جو آپ کے اندر بھڑک رہا ہے
 اس لیے آپ کو اپنے دشمن سے جلد صلح کرنی ہوگی
 اور اپنے اندر کے اس اذیت ناک احساس کو بجھانا ہوگا

لیو ٹالسٹائی

©جعفر رضوی #urdu
34d7f5b0f57f5bfee2c66a82bb3e3c76

جعفر رضوی

‏میں وہی لکھتا ہوں جو جانتا ہوں جو دیکھتا ہوں

سعادت حسن منٹو

©جعفر رضوی #urdu
34d7f5b0f57f5bfee2c66a82bb3e3c76

جعفر رضوی

لوگ سوچنا پسند نہیں کرتے کیوں کہ وہ سوچیں گے
 تو نتائج پر پہنچیں گے اور نتائج ہمیشہ خوشگوار 
نہیں ہوتے

چی گویرا

©جعفر رضوی #urdu
34d7f5b0f57f5bfee2c66a82bb3e3c76

جعفر رضوی

جب تک ماتھا چوم کے رخصت کرنے والی زندہ تھی 
دروازے کے باہر تک بھی منہ میں لقمہ ہوتا تھا

اظہر فراغ

©جعفر رضوی #urdu
34d7f5b0f57f5bfee2c66a82bb3e3c76

جعفر رضوی

صرف جدائی کی اذیت میں ہی ہم محبت کی 
گہرائیوں سے آشنا ہوتے ہیں

جارج ایلیٹ

©جعفر رضوی #urdu
34d7f5b0f57f5bfee2c66a82bb3e3c76

جعفر رضوی

پھر مری آنکھ ہو گئی نمناک 
پھر کسی نے مزاج پوچھا ہے 

اسرار الحق مجاز

©جعفر رضوی #urdu
34d7f5b0f57f5bfee2c66a82bb3e3c76

جعفر رضوی

‏شوکت ہمارے ساتھ بڑا حادثہ ہوا
ہم  رہ  گںۓ  ہمارا  زمانہ  چلا  گیا 

شوکت واسطی

©جعفر رضوی #urdu
34d7f5b0f57f5bfee2c66a82bb3e3c76

جعفر رضوی

کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ 
ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا 

مرزا غالب

©جعفر رضوی #urdu
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile