Nojoto: Largest Storytelling Platform
nadeemdanish4219
  • 11Stories
  • 69Followers
  • 54Love
    0Views

MNDM Awan 🇵🇰

¶AlhumDuLili Muslim✓¶♥️Pakistani🇵🇰¶Student (BS Math)📚¶IK & LaLa fan¶Pak Army♥️¶Cricket✓¶🇹🇷♥️🇵🇰

  • Popular
  • Latest
  • Video
36a3b81d75ab6486a6f9b0b6d1d1e9b5

MNDM Awan 🇵🇰

‏"ان اللہ و ملائکتہ یصلّون علی النبی یا ایھا الذین آمنوا صلّوا علیہ وسلّموا تسلیما۔" - القرآن

بے شک اللہ تعالی اوراسکے فرشتے بھی آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود و سلام بھیجتے ہیں، اے ایمان والو تم بھی آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود و سلام بھیجو۔

‎#عیدمیلادالنبی #12_ربیع_اول 😍

12_ربیع_اول 😍

6 Love

36a3b81d75ab6486a6f9b0b6d1d1e9b5

MNDM Awan 🇵🇰

 ‏عطائیں ڈھونڈ لیتی ہیں __ جہاں ہوں مصطفی ص والے🌷
کرم خود دیکھ لیتا ہے ____ کہاں ذکر محمد ص ہے ❤
‎#حق💯✔

‏عطائیں ڈھونڈ لیتی ہیں __ جہاں ہوں مصطفی ص والے🌷 کرم خود دیکھ لیتا ہے ____ کہاں ذکر محمد ص ہے ❤ ‎#حق💯✔ #nojotophoto

4 Love

36a3b81d75ab6486a6f9b0b6d1d1e9b5

MNDM Awan 🇵🇰

‏السلام علیکم 
صبح بخیر 

اپنے نقصان پر ہرگز غمزدہ نہ ہوا کریں - کیونکہ
اللہ آپ سے اس وقت تک کچھ نہي واپس لیتا 
جب تک اس سے بہتر آپ کو عطا نہ کر دے 
❤❤ Aoa! 
gOod mOrniNg 😍

Aoa! gOod mOrniNg 😍 #Quote

3 Love

36a3b81d75ab6486a6f9b0b6d1d1e9b5

MNDM Awan 🇵🇰

 ‏ماں ایک ایسا بینک ہے
جہاں آپ ہر احساس اور دکھ جمع کروا سکتے ہیں

‏ماں ایک ایسا بینک ہے جہاں آپ ہر احساس اور دکھ جمع کروا سکتے ہیں #Quote #nojotophoto

6 Love

36a3b81d75ab6486a6f9b0b6d1d1e9b5

MNDM Awan 🇵🇰

 ‏حالات کے قدموں میں قلندر نہیں گرتے 
توٹے جو ستارے وہ زمین پر نہیں گرتے 
گرتے ہیں بڑے شوق سے سمندر میں دریا 
پر کسی سمندر میں دریا نہیں گرتے

‏حالات کے قدموں میں قلندر نہیں گرتے توٹے جو ستارے وہ زمین پر نہیں گرتے گرتے ہیں بڑے شوق سے سمندر میں دریا پر کسی سمندر میں دریا نہیں گرتے #Shayari #nojotophoto

5 Love

36a3b81d75ab6486a6f9b0b6d1d1e9b5

MNDM Awan 🇵🇰

 ‏باغ میں بکھرے ہوئے رنگ بہُت ظالِم ہیں 
بعض گوشوں میں تو ویرانی پڑی رہتی ہے

ہجر میں وصل کے پَھل پھُول کھِلے رہتے ہیں 
شاخ بچھڑے ہوئے موسِم سے بھری رہتی ہے

       مقصُود وفاؔ

‏باغ میں بکھرے ہوئے رنگ بہُت ظالِم ہیں بعض گوشوں میں تو ویرانی پڑی رہتی ہے ہجر میں وصل کے پَھل پھُول کھِلے رہتے ہیں شاخ بچھڑے ہوئے موسِم سے بھری رہتی ہے مقصُود وفاؔ #Shayari #nojotophoto

6 Love

36a3b81d75ab6486a6f9b0b6d1d1e9b5

MNDM Awan 🇵🇰

 Me as a Father 😂

Me as a Father 😂 #Comedy #nojotophoto

6 Love

36a3b81d75ab6486a6f9b0b6d1d1e9b5

MNDM Awan 🇵🇰

 ‏فطرت
حالات
اور انا
ان میں تصادم ہے
ورنہ انسان کبھی دل سے 
برا نہیں ہوتا ••!

‏فطرت حالات اور انا ان میں تصادم ہے ورنہ انسان کبھی دل سے برا نہیں ہوتا ••! #Quote #nojotophoto

6 Love

36a3b81d75ab6486a6f9b0b6d1d1e9b5

MNDM Awan 🇵🇰

 niCe cliCk .. ♥️

niCe cliCk .. ♥️ #Quote #nojotophoto

3 Love

36a3b81d75ab6486a6f9b0b6d1d1e9b5

MNDM Awan 🇵🇰

 After paKiStAn vs Australia t20 series ... 😂😂

After paKiStAn vs Australia t20 series ... 😂😂 #Comedy #nojotophoto

6 Love

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile