Nojoto: Largest Storytelling Platform
alimaanazfar2514
  • 85Stories
  • 58Followers
  • 583Love
    244Views

Ali Maan Azfar

Poet and Novel Writer

  • Popular
  • Latest
  • Video
376d76e1b575bbf1263f184033613f10

Ali Maan Azfar

شَہہ حسنِ خوباں ،تجھے یاد ہو گا
محبت سے پہلے،  میں بھی خوبرو تھا
علی مان اذفر #leaf #شاعری

leaf #شاعری

376d76e1b575bbf1263f184033613f10

Ali Maan Azfar

خزاں رسیدہ نظاروں سے کھیل سکتا ہوں
ہوا پرست بہاروں سے کھیل سکتا ہوں 
میں ایسا رندِ خرابات ہوں، اگر چاہوں
زمیں پہ بیٹھا، ستاروں سے کھیل سکتا ہوں
علی مان اذفر #شاعری

#شاعری

376d76e1b575bbf1263f184033613f10

Ali Maan Azfar

گدائے زہرہ ہوں، گر سمجھو تو سکندر ہوں
مجھے فخر ہے کہ میں پنجتن کا نوکر ہوں
علی مان اذفر 
गदाए ज़हरा हूं, ग्र समझो तो सिकंदर हूँ
मुझे फ़खर है के मैं पंज् तन का नौकर हूँ
अली मान अज़फ़र #HopeMessage #شاعری

HopeMessage #شاعری

376d76e1b575bbf1263f184033613f10

Ali Maan Azfar

عمر میں چھوٹا ہی سہی لیکن
میں تو مثلِ درخت لڑکا ہوں
علی مان اذفر
उम्र में छोटा ही सही लेकिन
मैं मिसल ए दरख़्त लड़का हूं
अली मान अज़फ़र #peace #شاعری

peace #شاعری

376d76e1b575bbf1263f184033613f10

Ali Maan Azfar

مزدورِ عشق ہونا کوئی عام تو نہیں
سچ پوچھو تو، گدا یہی، سلطان ہوتے ہیں
علی مان اذفر
मज़दूर ए इश्क होना कोई आम तो नहीं
सच पूछो तो, गदा यही, सुल्तान होते हैं
अली मान अज़फ़र #Isolated #شاعری

Isolated #شاعری

376d76e1b575bbf1263f184033613f10

Ali Maan Azfar

طویل رستہ سفر کی تکان کھا گیا ہے
سمے جوانی کے پختہ نشان کھا گیا ہے
تری جوانی کا، میں روپ ہوں، مرے بابا!
ترے شباب کو، تیرا جوان کھا گیا ہے
علی مان اذفر
तवील रस्ता सफ़र की तकान खा गया है
समे जवानी के पुख्ता निशान खा गया है
तेरी जवानी का, में रूप हूं, मेरे बाबा!
तेरे शबाब को तेरा जवान खा गया है
अली मान अज़फ़र #FathersDay #شاعری

FathersDay #شاعری

376d76e1b575bbf1263f184033613f10

Ali Maan Azfar

زنجیرِ عدل منصف کی جیب میں پڑی ہے
فریاد کاغذی پیراہن میں بھی نہ ہو گی
 علی مان اذفر
ज़ंजीर ए अदल मुनसफ़ की जेब मैं पड़ी है
फरियाद कागज़ी पेराहन मैं भी ना हो गी
अली मान अज़फ़र #antichildlabourday #شاعری

antichildlabourday #شاعری

376d76e1b575bbf1263f184033613f10

Ali Maan Azfar

اندھیرا دن کی چھب کو کھا گیا ہے
اجالے گُم شبِ دیجور میں ہیں
علی مان اذفر
अंधेरा दिन की छब को खा गया है
उजाले गुम शब ए दीजूर मैं हैं
अली मान अज़फ़र #RaysOfHope #شاعری

RaysOfHope #شاعری

376d76e1b575bbf1263f184033613f10

Ali Maan Azfar

حد سے بڑھ کر ہراس ہیں ہم لوگ
چپ ہیں، یعنی اداس ہیں ہم لوگ
بال بکھرے، پھٹے ہوئے کپڑے
دیکھ! خبطُ الحواس ہیں ہم لوگ
علی مان اذفر #darkness #شاعری

darkness #شاعری

376d76e1b575bbf1263f184033613f10

Ali Maan Azfar

میرے چہار سُو  تیری یاد کا یوں رش ہے
جیسے نئی نئی نرمی لاک ڈان میں ہو
علی مان اذفر
मेरे चहार सू तेरी याद का यूं रश है
जेसे नयी नयी नरमी लाक डान मैं हो
अली मान अज़फ़र #opensky #شاعری #lockdown

opensky #شاعری lockdown

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile