Nojoto: Largest Storytelling Platform
bakhtawarbakhtaw7910
  • 194Stories
  • 58Followers
  • 1.5KLove
    234Views

Bakhtawar Bakhtawar

💔

  • Popular
  • Latest
  • Video
37dd03fde90a14553856755479208d96

Bakhtawar Bakhtawar

Life issues---
military pressure, failure,Fear,forced marriage,sex, Responsibility,depression 
solution ----
suicide 
result----
death

©Bakhtawar Bakhtawar #NationalSimplicityDay
37dd03fde90a14553856755479208d96

Bakhtawar Bakhtawar

ان کی تصویر کو لگا کر سینے سے 
بند کمرے میں عید منائی میں نے

©Bakhtawar Bakhtawar #NationalSimplicityDay
37dd03fde90a14553856755479208d96

Bakhtawar Bakhtawar

ان کی تصویر کو لگا کر سینے سے
بند کمرے میں عید منائی میں نے

©Bakhtawar Bakhtawar #BakraEid
37dd03fde90a14553856755479208d96

Bakhtawar Bakhtawar

جیسے ننگے پاوں 
پھٹے پرانے کپڑوں والے بچے
اپنی خالی جیبوں کا احساس لیے
دل کو اچھی لگنے والی
مہنگی چیزیں
کسی دوکان کے بند شیشوں سے
پہروں لگ کر تکتے ہیں ناں.....؟

میں بھی تم کو یوں ہی بس.
اکثر تکتا رہتا  ہوں...

©Bakhtawar Bakhtawar #PoetInYou
37dd03fde90a14553856755479208d96

Bakhtawar Bakhtawar

سینے سے تیرے سر کو لگا کے
میں سنتا رہوں نام اپنا

©Bakhtawar Bakhtawar #rayofhope
37dd03fde90a14553856755479208d96

Bakhtawar Bakhtawar

ایسےاپنے جو درد کو بتانے پر سمجھیں اور  کہے کہ سب ٹھیک ہو جائے گا کیا یہ سچ میں خیرخواہ ہوتے ہیں؟کیا یہ واقعی اپنے ہوتے ہیں؟اگر یہ واقعی اپنے ہیں تو  ہمیں اپنا درد بتانے کی نوبت کیوں آرہی ہے؟ کوئی کسی کا درد نہیں سمجھتا مان لیجیے یہ بات ۔ اس لئے جس نے اپکی تخلیق کی ہے بس اسی  کے ہو جائے یقین مانیے منافع ہی منافع ہے

©Bakhtawar Bakhtawar #IndianArmy
37dd03fde90a14553856755479208d96

Bakhtawar Bakhtawar

زندگی عارضی ہے اس بات کی حقیقت اب سمجھ آئی جب اپنے سے منسلک ہر چیز کو پرایا پایا جس میں ہر دنیاوی چیز شامل ہے یہاں تک کہ رشتے بھی ہر تعلق عارضی ہے لوگ صرف ایک وقت تک کا ساتھ ہیں اور اور اس ساتھ  کو جوڑنے کے لیے مطلب کی بہت اہمیت ہے  بنا مطلب کے تو صرف ایک ہستی ہے اور وہ ہستی میرا اللہ رب العزت ہے اور مجھے خوشی ہے کہ وہ دنیاوی چہرے دکھا کر مجھے اپنے قریب کر رہا ہے❤

©Bakhtawar Bakhtawar #IndianArmy
37dd03fde90a14553856755479208d96

Bakhtawar Bakhtawar

تجربہ کہتا ہے 
کہ اپنی محبّت، عزت ِنفس، فکر، مخلصی، اعتبار کسی ایسے شخص پر قربان کرو جسے آپکی قدر ہو نا کہ ایسے پر جسےآپکی پرواہ نہیں اس سے نقصان بس اتنا ہو گا کہ آپ دوبارہ کسی پے اعتبارکرنے کے قابل نہیں رہے گے 
My words

©Bakhtawar Bakhtawar #IndianArmy
37dd03fde90a14553856755479208d96

Bakhtawar Bakhtawar

 #Drops
37dd03fde90a14553856755479208d96

Bakhtawar Bakhtawar

کتنی اذیت میں مبتلا ہو آپ کو کیا معلوم 
آپ کے دکھ نے سیدھا  دل پر وار کیا تھا
بابا جان💔 #Stoprape
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile