Nojoto: Largest Storytelling Platform
raoneha8641
  • 26Stories
  • 69Followers
  • 129Love
    0Views

Rao Neha✍

AnaZaDii 💄

  • Popular
  • Latest
  • Video
38de6ac21efd3d88263b7d233430bbe2

Rao Neha✍

نفرت تو کہیں نہ تھی معاملہ انا کا تھا
وہ شخص اپنی ضد میں مجھ کو گنوا گیا انازادی

انازادی

38de6ac21efd3d88263b7d233430bbe2

Rao Neha✍

مت کھیل میرے دل سے بہت نازک مزاج ہوں میں 
تجھے خبر بھی نہ ہو گی ہم ہنستے ہنستے ٹوٹ جا ئے گیں انازادی

انازادی

38de6ac21efd3d88263b7d233430bbe2

Rao Neha✍

جو گزاری نہ جا سکے ہم سے
ہم نے وہ زندگی گزاری ہے انازادی

انازادی

38de6ac21efd3d88263b7d233430bbe2

Rao Neha✍

تم مجھ سے بیزار تھے 
یا مجھ سے ہزار تھے انازادی

انازادی

38de6ac21efd3d88263b7d233430bbe2

Rao Neha✍

اشک آنکھوں سے یہ کہ کر نکلا
یہ تیرے ضبط کی حد ہے حد ہے انازادی

انازادی

38de6ac21efd3d88263b7d233430bbe2

Rao Neha✍

کیا کہا زہر لائے ہو 
پہلے الفاظ کم تھے کیا انازادی

انازادی

38de6ac21efd3d88263b7d233430bbe2

Rao Neha✍

انائیں اہم ہیں فی الوقت محبت پھر سہی جاناں انازادی

انازادی

38de6ac21efd3d88263b7d233430bbe2

Rao Neha✍

خاموشی تم سمجھو گے نہیں 
اور بیان ہم سے ہو گا نہیں انازادی

انازادی

38de6ac21efd3d88263b7d233430bbe2

Rao Neha✍

بہت مظبوط تھے ہم پر کہتے ہیں ناں صاحب
محبت اچھے اچھوں کو اجاڑ دیتی ہے انازادی

انازادی

38de6ac21efd3d88263b7d233430bbe2

Rao Neha✍

وہ جو ایک انسان سویا ہی نہیں کئی راتوں سے 
اگر اس کی وجہ تم ہو تو کیا ظالم نہيں ہو تم انازادی

انازادی

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile