Nojoto: Largest Storytelling Platform
shahzaibawan1288
  • 81Stories
  • 127Followers
  • 363Love
    70Views

Shahzaib Awan

  • Popular
  • Latest
  • Video
392ae6dd18c71d5ccd977b661c30c926

Shahzaib Awan

 Wedding ♥️

Wedding ♥️ #nojotophoto

392ae6dd18c71d5ccd977b661c30c926

Shahzaib Awan

تمنا درد دل کی ہو تو کر خدمت فقیروں کی
 نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میں 😊😊😊

😊😊😊

392ae6dd18c71d5ccd977b661c30c926

Shahzaib Awan

جنہیں میں ڈھونڈھتا تھا آسمانوں میں زمینوں میں
 وہ نکلے میرے ظلمت خانۂ دل کے مکینوں میں 😢😢😢

😢😢😢

392ae6dd18c71d5ccd977b661c30c926

Shahzaib Awan

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں 
 ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں ☺️☺️☺️

☺️☺️☺️

392ae6dd18c71d5ccd977b661c30c926

Shahzaib Awan

تیرا دیدار ہی آنکھوں کی تلاوت ٹھہرا
یہ میرا عشق مقدس ہے عبادت جیسا ❤️❤️❤️

❤️❤️❤️

392ae6dd18c71d5ccd977b661c30c926

Shahzaib Awan

وہ بڑے تجسس سے پوچھ بیٹھا میرے غم کی داستان 
میں ہلکا سا مسکریاا ور کہا محبت کی تھی 😢😢😢

😢😢😢

392ae6dd18c71d5ccd977b661c30c926

Shahzaib Awan

یہ عشق کا روگ جاتا نہیں خدا کی قسم 
گلے میں ڈال کے سارے تعویز دیکھے ہیں ☺️☺️☺️

☺️☺️☺️

392ae6dd18c71d5ccd977b661c30c926

Shahzaib Awan

آؤ اس فرق نظر کو بھی مٹادیں 
دنیا یہ سمجھتی ہے ہم اور ہیں تم اور 🙄🙄🙄

🙄🙄🙄

392ae6dd18c71d5ccd977b661c30c926

Shahzaib Awan

لوگ جانیں گے تجھے میرا حوالہ دیکر
 میرا ہونا تیرے ہونے کی نشانی ہو گا ♥️♥️♥️♥️

♥️♥️♥️♥️

392ae6dd18c71d5ccd977b661c30c926

Shahzaib Awan

سبق جب یاد کرتا ہوں تو خود کو بھول جاتا ہوں 
 مضامین محبت میں کتاب الٹی ، نصاب الٹا 💔💔💔💔

💔💔💔💔

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile