Nojoto: Largest Storytelling Platform
ghamidkhan2136
  • 14Stories
  • 28Followers
  • 60Love
    0Views

Ghamid Khan

Chanda 💔

  • Popular
  • Latest
  • Video
39d41fd21aae9ed7bd70efd8c6f5ecf6

Ghamid Khan

عیدآگئ میرا 
یار نہیں آیا ۔۔۔

39d41fd21aae9ed7bd70efd8c6f5ecf6

Ghamid Khan

پھر وہی رات 
وہی تمہاری یاد 
اور گہرے کش🚬 #Chanda 💔

#Chanda 💔

39d41fd21aae9ed7bd70efd8c6f5ecf6

Ghamid Khan

جس کا یہ اعلان ہے کہ وہ مزے میں ہے۔۔۔
یا تو وہ فقیر ہے
 یا نشے میں ہے🍺

39d41fd21aae9ed7bd70efd8c6f5ecf6

Ghamid Khan

مجھ کو لمبی زندگی کی دعا نہ دو  

جتنی گزری ناگوار گزری ۔۔۔

39d41fd21aae9ed7bd70efd8c6f5ecf6

Ghamid Khan

صاحب
روز وہی ایک کوشش زندہ رہنے کی

مرنے کی بھی کچھ تیاری کیا کرو ۔۔۔

39d41fd21aae9ed7bd70efd8c6f5ecf6

Ghamid Khan

یہ چند لوگ جو بستی میں سب سے اچھے ہیں
 انہی کا ہاتھ ہے مجھے برا 
بنانے میں۔۔۔

39d41fd21aae9ed7bd70efd8c6f5ecf6

Ghamid Khan

سگریٹ پی لیتا ہوں 
جب بھی تیری یاد آتی ہے 
دو کش بھرتے ہی اپنی 
اوقات یاد آجاتی ہے 🚬

39d41fd21aae9ed7bd70efd8c6f5ecf6

Ghamid Khan

چلو برباد ہوا زندگی کا تجربہ سہی 
اتنا تو اندازہ ہوا 
کون اپنا تھا کون بےگانہ۔۔۔

39d41fd21aae9ed7bd70efd8c6f5ecf6

Ghamid Khan

کون کہتا ہے گھر گیا تھا میں
اس کے جاتے ہی مر گیا تھا 
میں ۔۔۔ #Chanda
39d41fd21aae9ed7bd70efd8c6f5ecf6

Ghamid Khan

دل کملا کملا کملا
پریشان نہ ہوا کر 💔 #chanda💔

chanda💔

loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile