Nojoto: Largest Storytelling Platform
mujeebmujooo8363
  • 10Stories
  • 17Followers
  • 44Love
    0Views

Mujoo M S

♥︎🄸♥︎🄳🄴🅂🄴🅁🅅🄴♥︎🄽🄾🅃🄷🄸🄽🄶❣︎❣︎🄱🅄🅃❣︎❣︎🅰︎🅻︎🅻︎🅷︎🅰︎♥︎🄶🄸🅅🄴🅂♥︎🄼🄴♥︎🄴🅈🄴🅁🅈🅃🄷🄸🄽🄶♥︎______________🖋️M.S

  • Popular
  • Latest
  • Video
3b1c6346f064e68ed784ca8b3aa74090

Mujoo M S

یہ بھی تو ممکن ہے  تم جس سے محبت کرو وہ تمھاری فیلنگز سمجھے ہی نہیں ۔۔ اور پھر ۔۔  یہ بھی تو ممکن ہے کوئی تمھاری مسکراہٹوں پہ مرتا ہو اور تمھیں خبر تک نہیں ہو

©Mujoo M S aqwal
#Flower

aqwal #Flower

3b1c6346f064e68ed784ca8b3aa74090

Mujoo M S

مشین کو اگر زنگ لگ جائے تو
  پرزے شور کرنے لگ جاتے ہیں
 اور عقل کو زنگ لگ جائے
 تو زبان فضول بولنے لگ جاتی ہے

©Mujoo M S aqwal
#Moon

aqwal #Moon

3b1c6346f064e68ed784ca8b3aa74090

Mujoo M S

کتنے باکمال ہوتے ہیں وہ لوگ
 جو دوسروں کی خاطر خود کو گرا دیتے ہیں 
اور خود کو پریشان بھی رکھتے ہیں ایسے افراد کا ہونا کھانے میں نمک کے برابر ہے
 پر افسوس بےقدرے لوگ ایسے لوگوں کو بےوقوف سمجھتے ہیں

©Mujoo M S ،M۔s

،M۔s #Shayari

3b1c6346f064e68ed784ca8b3aa74090

Mujoo M S

سنا تھا فرشتے جان لیتے ہیں....!!
خیر چھوڑو اب انسان لیتے ہیں...!!

غربت ہے رقصاں ہماری بستی میں...!!
بیچ کر جسم لوگ سامان لیتے ہیں...!!

اس شہر منافق سے تنگ آ گیا ہوں میں...!!
آؤ کسی گاؤں میں کچا مکان لیتے ہیں..!!

ہے بخشش جب تیرے ہاتھ میں مولا...!!
تو پھر کیوں لوگ امتحان لیتے ہیں...!!

©Mujoo M S #sad 
#LastNight
3b1c6346f064e68ed784ca8b3aa74090

Mujoo M S

سوچ سمجھ کر اعتبار کریں.. 
 ہمدرد کو حرامی بنتے 
دیر نہیں لگتی

©Mujoo M S #M S
#Travelstories
3b1c6346f064e68ed784ca8b3aa74090

Mujoo M S

لہجے سمجھ آجاتے ہیں مجھے
بس لوگوں کو شرمندہ کرنا
 اچھا نہیں لگتا✌️

©Mujoo M S #Luminance
3b1c6346f064e68ed784ca8b3aa74090

Mujoo M S

مرد آنکھیں نیچی نہیں کرنا چاہتا 
عورت پردے کو جہالت سمجھتی ہے 
اور  تلاش دونوں کو احترام اور عزت کی ہے۔

©Mujoo M S #sh❤️ 
#rain

sh❤️ #rain

3b1c6346f064e68ed784ca8b3aa74090

Mujoo M S

اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا، 
مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا....!!

لوگ پوچھے گے کیوں پریشان ہو تم، 
کچھ نگاہوں سے کہنا، زبان پہ تالے رکھنا.....!!

نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو، 
میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا......!!

تم لوٹ آو گے اتنا یقین ہے مجھ کو، 
میرے لئے کچھ وقت نکالے رکھنا......!!

دل نے بڑی شدت سے چاہا ہے تمہیں، 
میرے لئے اپنے انداز وہی پرانے رکھنا.....!,

©mujeeb mujooo #love4life 
#togetherforever
3b1c6346f064e68ed784ca8b3aa74090

Mujoo M S

زندگی نے ایک بات تو سیکھادی کہ
 ہم کسی کے لئے ہمیشہ خاص نہیں رہ سکتے

©mujeeb mujooo #love
3b1c6346f064e68ed784ca8b3aa74090

Mujoo M S

♥︎🄸♥︎🄳🄴🅂🄴🅁🅅🄴♥︎ 🄽🄾🅃🄷🄸🄽🄶❣︎❣︎🄱🅄🅃❣︎❣︎🅰︎🅻︎🅻︎🅷︎🅰︎♥︎🄶🄸🅅🄴🅂♥︎🄼🄴♥︎ 🄴🅈🄴🅁🅈🅃🄷🄸🄽🄶♥︎

©mujeeb mujooo
loader
Home
Explore
Events
Notification
Profile